تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِتانا کے معانیدیکھیے
بِتانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بسر کرنا، گزارنا
شعر
غموں میں ہنس کے بتانا ہے کیا کیا جائے
یہی تو سب کا فسانہ ہے کیا کیا جائے
زندگی عشق کے مذہب میں بتانا چاہیں
ہم ترے ساتھ کبھی چاند پہ جانا چاہیں
تم کیا جانو پیار محبت عشق نبھانا کیا ہوتا ہے
تم کیا جانو رستہ تکتے عمر بتانا کیا ہوتا ہے
English meaning of bitaanaa
Compound Verb
- spend (time)spend or pass (time or life)
बिताना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- व्यतीत करना, बसर करना, गुज़ारना (समय, अवधि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِتانا)
بِتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔