تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْیار گو" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْیار گو کے معانیدیکھیے

بِسْیار گو

bisyaar-goबिस्यार-गो

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بِسْیار گو کے اردو معانی

صفت

  • بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی
  • یاوہ گو، فضول گو، بّکی
  • جس نے بہت شعر کہے ہوں یا کہتا ہو، زیادہ کہنے والا، پرگو

Urdu meaning of bisyaar-go

  • Roman
  • Urdu

  • bahut bolne vaala, bahut baate.n karne vaala, baatuunii
  • yaavaago, phazuulgo, bikii
  • jis ne bahut shear kahe huu.n ya kahta ho, zyaadaa kahne vaala, purgo

English meaning of bisyaar-go

Adjective

बिस्यार-गो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बोलने वाला, बहु-भाषी, बातूनी, वाचाल
  • फ़ुज़ूलगो, मिथ्याभाषी, बकवादी, बक्की
  • जिसने बहुत सारी कविताएं लिखी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْیار گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْیار گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone