تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِساط" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِساط کے معانیدیکھیے

بِساط

bisaatबिसात

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

بِساط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز
  • (مراداً) فرش، بچھونا، بستر، چٹائی وغیرہ
  • سرمایہ، پونجی، راس المال، اثاث البیت
  • قدرت، استطاعت، حیثیت
  • طاقت
  • اصل، حقیقت، ہستی
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کا تختہ یا کپڑا جس میں خانے بنے ہوتے ہیں
  • سطح، پھیلاو، وسعت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of bisaat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) satah par phailii hu.ii chiiz
  • (muraadan) farsh, bichhaunaa, bistar, chaTaa.ii vaGaira
  • sarmaaya, puunjii, raas almaal, asaas-ul-bait
  • qudrat, istitaaat, haisiyat
  • taaqat
  • asal, haqiiqat, hastii
  • shatranj ya chausar vaGaira khelne ka taKhtaa ya kap.Daa jis me.n Khaane bane hote hai.n
  • satah, phailaav, vusat

English meaning of bisaat

Noun, Feminine

बिसात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِساط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِساط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone