تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسانْدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسانْدھ کے معانیدیکھیے
بِسانْدھ کے اردو معانی
- جس میں بسانْد ہو (رک : بسانْد) ، (مجازاً) مکروہ ، ناخوشگوار.
- خاندانی عیب ، طبعی عیب ، غیر مہذب ہونے یا پستی طبع کا عیب جو کسی کی گفتگو سے ظاہر ہو (جیسے جب کوئی کمینہ اعلیٰ درجہ پر ہو کر ذلیل حرکت کرے تو کہتے ہیں ابھی اس کی بساند نہیں گئی)
- مچھلی یا کچے گوشت کی بو ، بدبو.
- انیسویں صدی کی مثال کے لیے دیکھیے : بُسا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسانْدھ)
بِسانْدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔