تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسانْد" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسانْد کے معانیدیکھیے

بِسانْد

bisaa.ndबिसाँद

اصل: ہندی

وزن : 121

بِسانْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھلی یا کچے گوشت کی بو، بدبو
  • جس میں بساند ہو
  • (مجازاً) مکروہ، ناخوشگوار
  • خاندانی عیب، طبعی عیب، غیر مہذب ہونے یا پستی طبع کا عیب جو کسی کی گفتگو سے ظاہر ہو (جیسے جب کوئی کمینہ اعلیٰ درجہ پر ہو کر ذلیل حرکت کرے تو کہتے ہیں ابھی اس کی بساند نہیں گئی)

English meaning of bisaa.nd

Noun, Masculine

बिसाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदबू, बू, दुर्गंध आना, दुर्गन्ध
  • जिसमें सड़ाँध हो
  • (लाक्षणिक) जिसे देखकर घिन आए, जो मन को अच्छा न लगे
  • आनुवांशिक रोग, चिकित्सीय रोग, अशिष्ट होने या स्वभाव की अवनति का दोष जो किसी की बातचीत से प्रकट हो (जैसे जब कोई कमीना आला दर्जा पर हो कर ज़लील हरकत करे तो कहते हैं अभी उस की बिसाँद नहीं गई)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسانْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسانْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone