تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِروگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِروگ کے معانیدیکھیے
بِروگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہجر، فراق، جدائی
- (مجازاً) وہ جوگ یا فقیری، جو صدمۂ ہجر میں اختیار کی جائے، دشت نوردی، دنیا سے بیزاری اور دل برداشتگی
- (مجازاً) مصیبت، صدمہ، اذیت و تکلیف (بیشتر وہ جو درد فراق کے باعث ہو)
- وہ دُھنیں اور گیت جو صدمۂ ہجر میں موجب تسکین ہوں یا گائے جائیں، فراقیہ گیت
شعر
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
English meaning of birog
Noun, Masculine
- separation from beloved, disunion, absence (especially of lovers)
- sickness
- loss
बिरोग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुःख, मुसीबत, सदमा, जुदाई, वो जोग या फ़क़ीरी जो वियोग के दुःख में इख़तियार की जाये, आवारगी, वो धुनें और गीत जो सदमा-ए-हिजर में मूजिब तसकीन हूँ या गाय जाएं, फ़िराक़िया गीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِروگ)
بِروگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔