تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنائے مُخاصَمَت" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنائے مُخاصَمَت کے معانیدیکھیے

بِنائے مُخاصَمَت

binaa-e-muKHaasamatबिना-ए-मुख़ासमत

وزن : 1221212

موضوعات: قانون قانونی

Roman

بِنائے مُخاصَمَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

Urdu meaning of binaa-e-muKHaasamat

Roman

  • vo pheal jis se naalish karne ka haq paida ho, iKhatilaaf ya la.Daa.ii jhag.De ka asal sabab

English meaning of binaa-e-muKHaasamat

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

  • cause of enmity, bone of contention

बिना-ए-मुख़ासमत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • झगड़े की जड़, फ़साद की बुनियाद, वाद का मूल आधार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنائے مُخاصَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنائے مُخاصَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone