تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک کے معانیدیکھیے

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

bin bulaa.ii ahmaq le dau.Dii sahnakबिन बुलाई अहमक़ ले दौड़ी सहनक

ضرب المثل

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک کے اردو معانی

  • بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

बिन बुलाई अहमक़ ले दौड़ी सहनक के हिंदी अर्थ

  • बिन-पूछे किसी मामले में हस्तक्षेप देने वाले और बिन बुलाए किसी के घर जाने वाले के लिए प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone