تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں کے معانیدیکھیے

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

bin bhaa.e priit nahii.n, bin parichay pratiit nahii.nबिन भाए प्रीत नहीं, बिन परिचय प्रतीत नहीं

نیز : بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، نہ بِن پَرِچَے پَرتِیت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں کے اردو معانی

  • جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا
  • بغیر پسند کے محبت اور بغیر آزمائے اعتبار نہیں ہوتا

Urdu meaning of bin bhaa.e priit nahii.n, bin parichay pratiit nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jab tak jii maa.il na ho muhabbat nahii.n hotii aur jab tak kisii ko aazmaa na liyaa jaaye is ka nahii.n hotaa
  • bagair pasand ke muhabbat aur bagair aazmaa.ai etbaar nahii.n hotaa

बिन भाए प्रीत नहीं, बिन परिचय प्रतीत नहीं के हिंदी अर्थ

  • जब तक मन आकर्षित न हो प्रेम नहीं होता और जब तक किसी को परख न लिया जाए उसका भरोसा नहीं होता
  • बिना पसंद के प्रेम और बिना आज़माए भरोसा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone