تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بلا اِرادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بلا اِرادَہ کے معانیدیکھیے
بلا اِرادَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ارادے کے بغیر، قصد کے بغیر، بلا قصد، غیر ارادی، انجانے میں
شعر
وہ ترک عشق کا تھا راستہ چلا گیا میں
بلا ارادہ ہی جس پر چلا چلا گیا میں
خفا نہ ہو کہ ہمارا قصور کوئی نہیں
بلا ارادہ ترا نام لیتے رہتے ہیں
اپنے احباب کی خوشی کے لئے
بلا ارادہ بھی مسکرائے ہیں
English meaning of bilaa-iraada
Persian, Arabic - Adverb
- unintentional, unconsciously, without any intention
बिला-इरादा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अनजाने में, बिना किसी इरादे के, बिना अभिप्राय, अनिच्छित, बेइरादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بلا اِرادَہ)
بلا اِرادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔