تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکھیرنا" کے متعقلہ نتائج

بِکھیرنا

بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا

دُھواں بِکھیرنا

شکست دینا

دُھوئیں بِکھیرنا

ناس کرنا ، لتاڑنا ، خستہ و خراب کرنا ، نیچا دِکھانا ، ہرانا .

بال بِکھیرنا

بال بکھرنا کا تعدیہ

دَھجِّیاں بِکھیرنا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

زَمْزَمے بِکھیرنا

خوشیاں باٹنا ، گِیت گانا .

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکھیرنا کے معانیدیکھیے

بِکھیرنا

bikhernaaबिखेरना

اصل: ہندی

وزن : 1212

دیکھیے: بکھرنا

  • Roman
  • Urdu

بِکھیرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا
  • (ہاتھ سے کھنڈا کرکے بیج بونا، کھنڈانا)

شعر

Urdu meaning of bikhernaa

  • Roman
  • Urdu

  • bikharnaa ka taadiya, muntshir karnaa, paraagandaa karnaa, alag alag karnaa, phailaanaa
  • (haath se khunDaa karke biij baunaa, khanDaanaa

English meaning of bikhernaa

Transitive verb

  • to scatter, strew, throw about

बिखेरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बिखेरना, वस्तुओं को बिना किसी सिलसिले के फैलाकर रखना, जैसे पुस्तकें बिखेरना, वस्तुओं को किसी विशेष ढंग से इधर-उधर फैलाना, तितर-बितर करना, छिटकाना, फेंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِکھیرنا

بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا

دُھواں بِکھیرنا

شکست دینا

دُھوئیں بِکھیرنا

ناس کرنا ، لتاڑنا ، خستہ و خراب کرنا ، نیچا دِکھانا ، ہرانا .

بال بِکھیرنا

بال بکھرنا کا تعدیہ

دَھجِّیاں بِکھیرنا

ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا

زَمْزَمے بِکھیرنا

خوشیاں باٹنا ، گِیت گانا .

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone