تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمار کے معانیدیکھیے
بِیمار کے اردو معانی
صفت
- مریض، روگی، جس کو کوئی مرض یا روگ لاحق ہو
- (مجازاً) فریفتہ، عشق رکھنے والا
شعر
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
English meaning of biimaar
बीमार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आंख की सिफ़त (रुक: चशम-ए-बीमार
- रोगी व्यक्ति; मरीज़
- जो किसी रोग विशेषतः किसी ज्वर से पीड़ित हो। क्रि० प्र०-पड़ना।-होना
- {ला-अ.} ऐसा व्यक्ति जो अक्सर अपने उग्र स्वभाव के कारण मानसिक रूप से अस्वस्थ और दुखी रहता हो।
- रोगी, अस्वस्थ, मरीज़
- लाक्षणिक अर्थ में, ऐसा व्यक्ति जो किसी उग्र भावावेश, संताप आदि के कारण उत्क्षिप्त तथा अस्वस्थ बना रहता हो।
- (मजाज़न) फ़रेफ़्ता, इशक़ रखने वाला
- मरीज़, रोगी, जश को कोई मर्ज़ या रोग लाहक़ हो
- रोगी, रुग्ण, अस्वस्थ, व्याधित, मरीज़
بِیمار کے مترادفات
بِیمار کے متضادات
بِیمار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیمار)
بِیمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔