تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیجی" کے متعقلہ نتائج

بِیجی

بیوی جی کی تخفیف ؛ وہ مرد جو عورتوں کی سی چال ڈھال رکھے ، زنخا

دال بِیجی

(پکوان) پانی میں بھگو کر نرم کر لینے کے بعد گھی یا تیل میں تل کر تیّار ہوئی مسور اور مُون٘گ کی دال جس میں بیسن کی تلی ہوئی باریک سوئیاں اور کچھ بیج وغیرہ ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیجی کے معانیدیکھیے

بِیجی

biijiiबीजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِیجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی جی کی تخفیف ؛ وہ مرد جو عورتوں کی سی چال ڈھال رکھے ، زنخا

اسم، مذکر

  • بیج بونے کا عمل، بونے والا آدمی، باپ
  • بیج والا، بیج دار
  • نیولا، انگ : Viver Ichneumon

Urdu meaning of biijii

  • Roman
  • Urdu

  • biivii jii kii taKhfiif ; vo mard jo aurto.n kii sii chaal Dhaal rakhe, zanKhaa
  • biij baune ka amal, baune vaala aadamii, baap
  • biij vaala, biijadaar
  • nevlaa, ang ha Viver Ichneumo

बीजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीज या बीजों से युक्त। जिसमें बीज हो या हों।
  • बीज-संबंधी। पुं० पिता। बाप। स्त्री० [हिं० बीज] १. फल के अंदर की गिरी। मींगी। २. फल की गुठली। स्त्रिी० = बिजली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیجی

بیوی جی کی تخفیف ؛ وہ مرد جو عورتوں کی سی چال ڈھال رکھے ، زنخا

دال بِیجی

(پکوان) پانی میں بھگو کر نرم کر لینے کے بعد گھی یا تیل میں تل کر تیّار ہوئی مسور اور مُون٘گ کی دال جس میں بیسن کی تلی ہوئی باریک سوئیاں اور کچھ بیج وغیرہ ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone