تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیج مارا جانا" کے متعقلہ نتائج

بِیج مارا جانا

نیست و نابود ہوجانا، ناپید ہوجانا، غارت ہونا، مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیج مارا جانا کے معانیدیکھیے

بِیج مارا جانا

biij maaraa jaanaaबीज मारा जाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِیج مارا جانا کے اردو معانی

 

  • نیست و نابود ہوجانا، ناپید ہوجانا، غارت ہونا، مٹ جانا
  • نسل منقطع ہوجانا

    مثال یا نبی آپ دعا فرمائیں کہ دشمنان اسلام کا بیج مارا جائے۔

Urdu meaning of biij maaraa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • niist-o-naabuud hojaana, naapaid hojaana, Gaarat honaa, miT jaana
  • nasal munaqte hojaana

बीज मारा जाना के हिंदी अर्थ

 

  • ध्वस्त एवं नष्ट हो जाना, विनाश हो जाना, बर्बाद होना, मिट जाना
  • पीढ़ी समाप्त हो जाना

    उदाहरण या नबी आप दुआ फ़रमाएँ कि दुश्मनान-ए-इस्लाम का बीज मारा जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیج مارا جانا

نیست و نابود ہوجانا، ناپید ہوجانا، غارت ہونا، مٹ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیج مارا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیج مارا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone