تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیگھا" کے متعقلہ نتائج

بِیگھا

زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا، جس کی پیمائش عموماً تین ہزار پچیس گز مربع ہوتی ہے (بعض مقامات پر اس مقدار سے تہائی اور بعض جگہ اس سے چوتھائی کو بھی بیگھا کہتے ہیں، پہلا پختہ اور دوسرا خام بیگھا کہلاتا ہے)

بِیگھا سَر

شرح فی بیگھا

بِیگھا وار

شرح فی بیگھا

بِیگھا دام

شرح فی بیگھا

بِیگھا گَیل

شرح فی بیگھا

پُخْتَہ بِیگھا

a piece of land of

پَکّا بِیگھا

(کاشتکاری) (حالیہ) پیمائش کے حساب سے ۳۰۲۵ مربع گز یا ۵/۸ ایکڑ کا قطیہ آراضی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیگھا کے معانیدیکھیے

بِیگھا

biighaaबीघा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِیگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا، جس کی پیمائش عموماً تین ہزار پچیس گز مربع ہوتی ہے (بعض مقامات پر اس مقدار سے تہائی اور بعض جگہ اس سے چوتھائی کو بھی بیگھا کہتے ہیں، پہلا پختہ اور دوسرا خام بیگھا کہلاتا ہے)

Urdu meaning of biighaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka ek hissaa ya Tuk.Daa, jis kii paimaa.ish umuuman tiin hazaar pachchiis gaz murabbaa hotii hai (baaaz muqaamaat par is miqdaar se tihaa.ii aur baaaz jagah is se chauthaa.ii ko bhii biigha kahte hain, pahlaa puKhtaa aur duusraa Khaam biigha kahlaataa hai

English meaning of biighaa

Noun, Masculine

  • bigha, measure of land equal to
  • square yards

बीघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन नापने की इकाई; बीस बिस्वे का रकबा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیگھا

زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا، جس کی پیمائش عموماً تین ہزار پچیس گز مربع ہوتی ہے (بعض مقامات پر اس مقدار سے تہائی اور بعض جگہ اس سے چوتھائی کو بھی بیگھا کہتے ہیں، پہلا پختہ اور دوسرا خام بیگھا کہلاتا ہے)

بِیگھا سَر

شرح فی بیگھا

بِیگھا وار

شرح فی بیگھا

بِیگھا دام

شرح فی بیگھا

بِیگھا گَیل

شرح فی بیگھا

پُخْتَہ بِیگھا

a piece of land of

پَکّا بِیگھا

(کاشتکاری) (حالیہ) پیمائش کے حساب سے ۳۰۲۵ مربع گز یا ۵/۸ ایکڑ کا قطیہ آراضی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone