تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

کان چَونکْنا

کان کھڑے ہونا ؛ ہوشیار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدَکْنا کے معانیدیکھیے

بِدَکْنا

bidaknaaबिदकना

وزن : 122

دیکھیے: بِدَک

  • Roman
  • Urdu

بِدَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا
  • آدمی کا یکایک کسی سے ڈر کر بدگمان ہونا، بھڑکنا، الگ ہو جانا، دل برداشتہ ہونا، ناراض ہوجانا، دور بھاگنا

شعر

Urdu meaning of bidaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ka Dar kar ya biga.D kar bha.Daknaa, jhijaknaa, ruknaa, piichhe haTnaa, bhaag jaana
  • aadamii ka yakaayak kisii se Dar kar badgumaan honaa, bha.Daknaa, alag ho jaana, dil bardashta honaa, naaraaz hojaana, duur bhaagnaa

English meaning of bidaknaa

Intransitive verb

  • ( of a horse or cow etc.) be scared, move aside or out of the way, shift, draw back
  • ( of a person) show aversion to something, be dissuaded, shrink
  • shy start be scared take flight

बिदकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जानवर का डर कर उछलना, भड़कना, भागना, डरते हुए पीछे हटना, दूर भागना
  • आदमी का यकायक किसी से डर कर बदगुमान होना, अलग हो जाना, दिल बर्दाश्ता होना, नाराज़ होजाना

بِدَکْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

کان چَونکْنا

کان کھڑے ہونا ؛ ہوشیار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone