تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچْلا" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچْلا کے معانیدیکھیے

بِچْلا

bichlaaबिचला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِچْلا کے اردو معانی

صفت

  • اوسط درجے کا
  • بیچ کی راس

اسم، مذکر

  • تین لڑکوں میں سے بیچ کا، منجھلا لڑکا
  • درمیانی

Urdu meaning of bichlaa

  • Roman
  • Urdu

  • ausat darje ka
  • biich kii raas
  • tiin la.Dko.n me.n se biich ka, manjhlaa la.Dkaa
  • daramyaanii

English meaning of bichlaa

Adjective

  • average
  • middling

Noun, Masculine

  • the middle one (of three), the second one of three children

बिचला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो न बहुत बड़ा हो और न बहुत छोटा।
  • बीच में होने या पड़नेवाला।
  • बीच का; मध्य का; जो बीच में हो; मध्यम
  • जो न छोटा हो न बड़ा हो; मझला।

بِچْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone