تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے کے معانیدیکھیے

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

bhuut jaan na maare, sataa maareभूत जान न मारे, सता मारे

ضرب المثل

Roman

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے کے اردو معانی

  • بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے
  • جن پر بھوت سوار ہو جاتا ہے وہ ان کو مارتا نہیں بلکہ ستاتا ہے
  • ظالم و جابر کے لئے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of bhuut jaan na maare, sataa maare

Roman

  • bhuut kuchh nahii.n kartaa magar is ka Khauf dil ko dahlaataa hai
  • jin par bhuut savaar ho jaataa hai vo un ko maartaa nahii.n balki sataataa hai
  • zaalim-o-jaabir ke li.e bhii kahte hai.n

भूत जान न मारे, सता मारे के हिंदी अर्थ

  • भूत कुछ नहीं करता परंतु उस का भय दिल को दहलाता है
  • जिन लोगों पर भूत सवार हो जाता है वह उनको मारता नहीं अपितु सताता है
  • दुष्ट के लिए भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone