تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولے" کے متعقلہ نتائج

بُھولے

بھولے سے، بھول کر، سھواً

بُھولے سے

۱. بھول کر ، سہواً .

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بِسْرے رام سَہائی

غلطی کے وقت خدا مدد کرے

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

بُھولے بِسْرے

بُھولا بِسرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، یاد سے اترا ہوا، ذہن سے ہٹا ہوا

بُھولے چُوکے

بھولے سے، انجانے میں، بے خبری میں، بھول کر، سہواً

بُھولے بَھٹْکے

کبھی کبھار، بھولے چوکے، گاہے گاہے، رستہ بھول کر، اتفاقیہ

بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں

سہو کی کوئی سزا نہیں

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

لیتا بُھولے نَہ دیتا بُھولے

نقد بِکری کی تعریف میں کہتے ہیں .

دَھرا بُھولے لِکھا نَہ بُھولے

قسمت کا لکھا ہو کے رہتا ہے .

لیتا بُھولے نَہ دیتا

۔نقد بکری کی تعریف میں بولا کرتے ہیں کیوں کہ ادھار لینے دینے کو طرفین سے کوئی بھول ہوجایا کرتا ہے۔

کِس پَر بُھولے ہو

کس کی حمایت پر مغرور ہو، کس پر اتنا غرور ہے

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

کِسی پَر بُھولے پَڑْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

کِسی پَر بُھولے پِھرْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

بَم بھولے

رک : بم (۲) نمبر (۳)

اَیسے مِرے بھولے

جان بوجھ کر انجان بننے والے سے طنزیہ خطاب میں مستعمل۔

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

بالے بھولے

کم عمر بچے، ننھے بچے

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولے کے معانیدیکھیے

بُھولے

bhuuleभूले

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھولے کے اردو معانی

فعل متعلق، مذکر

  • بھولے سے، بھول کر، سھواً
  • بھولا کی محرف حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of bhuule

  • Roman
  • Urdu

  • bhuule se, bhuul kar, sahvan
  • bholaa kii muharrif haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of bhuule

Adverb, Masculine

  • mistakenly
  • forgot

بُھولے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھولے

بھولے سے، بھول کر، سھواً

بُھولے سے

۱. بھول کر ، سہواً .

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بِسْرے رام سَہائی

غلطی کے وقت خدا مدد کرے

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

بُھولے بِسْرے

بُھولا بِسرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، یاد سے اترا ہوا، ذہن سے ہٹا ہوا

بُھولے چُوکے

بھولے سے، انجانے میں، بے خبری میں، بھول کر، سہواً

بُھولے بَھٹْکے

کبھی کبھار، بھولے چوکے، گاہے گاہے، رستہ بھول کر، اتفاقیہ

بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں

سہو کی کوئی سزا نہیں

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

لیتا بُھولے نَہ دیتا بُھولے

نقد بِکری کی تعریف میں کہتے ہیں .

دَھرا بُھولے لِکھا نَہ بُھولے

قسمت کا لکھا ہو کے رہتا ہے .

لیتا بُھولے نَہ دیتا

۔نقد بکری کی تعریف میں بولا کرتے ہیں کیوں کہ ادھار لینے دینے کو طرفین سے کوئی بھول ہوجایا کرتا ہے۔

کِس پَر بُھولے ہو

کس کی حمایت پر مغرور ہو، کس پر اتنا غرور ہے

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

کِسی پَر بُھولے پَڑْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

کِسی پَر بُھولے پِھرْنا

کسی کی امید یا حمایت پر اِتراتے پھرنا ، دوسرے کے برتے پر گھمنڈ کرنا

بَم بھولے

رک : بم (۲) نمبر (۳)

اَیسے مِرے بھولے

جان بوجھ کر انجان بننے والے سے طنزیہ خطاب میں مستعمل۔

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

بالے بھولے

کم عمر بچے، ننھے بچے

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone