تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولا کے معانیدیکھیے
بُھولا کے اردو معانی
صفت
- راہ گم کردہ، بھٹکا ہوا
- (پر کے ساتھ) فریب خوردہ، دھوکے میں
شعر
کسی کو کیا بتاؤں کون ہوں میں
کہ اپنی داستاں بھولا ہوا ہوں
مے کدے کی طرف چلا زاہد
صبح کا بھولا شام گھر آیا
کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شاید
آئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں
भूला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भूल हुआ, भटका हुआ
بُھولا کے قافیہ الفاظ
بُھولا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھولا)
بُھولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔