تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولا بِسْرا" کے متعقلہ نتائج

بِسْرا

بھولا ہوا ، (راستے وغیرہ سے) بھٹکا ہوا (بیشتر بھولا کے ساتھ مستعمل)

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْرا دینا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسْرام

استراحت، آرام، قیام، توقف، سکون، امن، چین

بِسْرا پَڑْنا

نسیان لاحق ہونا ، حافظہ خراب ہوجانا.

بِسْراٹ

بھول، بھولنے کی کیفیت

بِسْراپْنا

زخم کی پیپ وغیرہ دبا دبا کر یا سونْت کر نکالنا

بِسْرانْت

آرام، استراحت

بِسْرام کَرْنا

بود و باش اختیارکرنا، رہنا سہنا، قیام کرنا

بِسْرام لینا

سکونت اختیار کرنا ، رہنا سہنا.

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بِسرانا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسرات

खच्चर

بَسْرات

رک : بَسرانت.

بَسْرانْت

دریا کا گھاٹ جس میں ہر آٹھ یا دس زینوں کے بعد استراحت کے لیے ایک چوڑا کشادہ زینہ بنا ہو

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

بسر امتحاں

آزمائش کا وقت، جانچ کا وقت، پرکھنے کا وقت، دریافت کا وقت

بُھولا بِسْرا

فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولا بِسْرا کے معانیدیکھیے

بُھولا بِسْرا

bhuulaa-bisraaभूला-बिसरा

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بُھولا بِسْرا کے اردو معانی

صفت

  • فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

شعر

Urdu meaning of bhuulaa-bisraa

  • Roman
  • Urdu

  • faraamosh karda, bhulaayaa hu.a, ek arsaa se bhulaayaa hu.a

English meaning of bhuulaa-bisraa

Adjective

भूला-बिसरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत समय से भुला हुआ, भुलाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِسْرا

بھولا ہوا ، (راستے وغیرہ سے) بھٹکا ہوا (بیشتر بھولا کے ساتھ مستعمل)

بِسْراہَٹ

بھول، بے توجہی، بے خبری، عدم توجہی، غفلت فراموشی، نسیاں

بِسْرا دینا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسْرام

استراحت، آرام، قیام، توقف، سکون، امن، چین

بِسْرا پَڑْنا

نسیان لاحق ہونا ، حافظہ خراب ہوجانا.

بِسْراٹ

بھول، بھولنے کی کیفیت

بِسْراپْنا

زخم کی پیپ وغیرہ دبا دبا کر یا سونْت کر نکالنا

بِسْرانْت

آرام، استراحت

بِسْرام کَرْنا

بود و باش اختیارکرنا، رہنا سہنا، قیام کرنا

بِسْرام لینا

سکونت اختیار کرنا ، رہنا سہنا.

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بِسرانا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسرات

खच्चर

بَسْرات

رک : بَسرانت.

بَسْرانْت

دریا کا گھاٹ جس میں ہر آٹھ یا دس زینوں کے بعد استراحت کے لیے ایک چوڑا کشادہ زینہ بنا ہو

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

بسر امتحاں

آزمائش کا وقت، جانچ کا وقت، پرکھنے کا وقت، دریافت کا وقت

بُھولا بِسْرا

فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولا بِسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولا بِسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone