تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھول چُوک لینی دینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول چُوک لینی دینی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: بُھول
بُھول چُوک لینی دینی کے اردو معانی
- کمی بیشی کر دی جائے گی، حساب بعد میں اچھی طرح کر لیا جائے گا اور جو لینا ہوگا لیا جائے گا جو دینا ہوگا دیا جائے گا
- یہ تاجروں کا قول ہے آپس میں حساب کر کے احتیاطاً کہہ دیتے ہیں
English meaning of bhuul-chuuk lenii-denii
- more or less will be done, the calculation will be done well later and what has to be taken will be taken and what has to be given will be given
- E and OE, errors and omissions excepted, this is the proverbs of the merchants, they calculate it among themselves and say it carefully
भूल-चूक लेनी-देनी के हिंदी अर्थ
- कम और ज़्यादा कर दिया जाएगा, हिसाब बाद में अच्छी तरह कर लिया जाएगा और जो लेना होगा लिया जाएगा जो देना होगा दिया जाएगा
- यह व्यापारियों की कहावत है वे आपस में गणना करते हैं और सावधानी के तौर पर कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھول چُوک لینی دینی)
بُھول چُوک لینی دینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔