تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھول بُھلَیّاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول بُھلَیّاں کے معانیدیکھیے
بُھول بُھلَیّاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ایک قسم کی پیچ در پیچ عمارت (یا راستہ) جس میں داخل ہونے کے بعد انسان بھٹکتا رہتا ہے اور باہر نکلنے میں دقت ہوتی ہے.
- ۲. ( مجازاً) الجھاوا ، گل جھٹا ، گورک دھندا.
شعر
ہیں دین کے پابند نہ دنیا کے مقید
کیا عشق نے اس بھول بھلیاں سے نکالا
عجیب بھول بھلیاں ہے شاہراہ حیات
بھٹکنے والے یہاں جستجو کی بات نہ کر
بھٹک کے کوئی گیا دیر کو کوئی کعبے
عجیب بھول بھلیاں ہے مرحلہ دل کا
English meaning of bhuul-bhulayyaa.n
Noun, Masculine
- labyrinth, maze
भूल-भुलय्याँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की पेच दर पेच इमारत (या रास्ता) जिसमें दाख़िल होने के बाद इंसान भटकता रहता है और बाहर निकलने में दिक़्क़त होती है, उलझावा, गोरख धंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھول بُھلَیّاں)
بُھول بُھلَیّاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔