تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھول بھلیا" کے متعقلہ نتائج

بُھول

کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

بُھولا

راہ گم کردہ، بھٹکا ہوا

بُھولی

بُھولا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

بُھولے

بھولے سے، بھول کر، سھواً

بُھولْنا

فراموش کرنا، بھلا دینا

بھول

(ہندو) بھولکا، دوات

بُھول کَر

غلطی سے، بھولے سے

بُھول آنا

بھول پڑنا (رک) ، بھول کر چلا آنا ، بھولے سے آ جانا ، غلطی سے چلا آنا .

بُھول پَڑْنا

بھولے سے کسی جگہ پہن٘چ جانا، غلطی سے یا بے ارادہ کہیں چلا جانا، اتفاق سے آجانا

بُھول بھال

بھول کر، سہو سے

بُھول جانا

بھولنا

بُھول چُوک

بھول، انجانی غلطی، خطا، چوک، قصور، لغزش، گناہ، کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

بُھول اُٹْھنا

بھول جانا، یاد نہ رہنا، بھولنا، فراموش کرنا

بھول بھلیا

پیچ در پیچ راستے کا مکان، ایسا راستہ جس پر چلتے چلتے چکرا کر انسان راستہ بھول جائے، گورکھ دھندا، وہ کام یا بات جو بار بار سمجھانے پر بھی سمجھ میں نہ آئے

بُھول بَھٹَک

بھول چوک، لغزش

بُھول ڈالْنا

شبہ میں ڈال دینا ، دھوکا دینا .

بُھول بُھلَیّاں

۱. ایک قسم کی پیچ در پیچ عمارت (یا راستہ) جس میں داخل ہونے کے بعد انسان بھٹکتا رہتا ہے اور باہر نکلنے میں دقت ہوتی ہے.

بُھول بَیٹْھنا

بھول جانا، فراموش کر دینا

بُھول بھال کے

بھول کر، سہو سے

بُھولاؤُ

بھول میں ڈالنے والا، بھلانے والا

بُھول بھال جانا

بھول جانا، فراموش ہوجانا، دھیان سے اتر جانا

بُھول چُوک جانا

بھول جانا، یاد نہ رہنا، دماغ سے نکل جانا

بُھول بھال کَر

بھول کر، سہو سے

بُھول چُوک لینی دینی

کمی بیشی کر دی جائے گی، حساب بعد میں اچھی طرح کر لیا جائے گا اور جو لینا ہوگا لیا جائے گا جو دینا ہوگا دیا جائے گا

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

بُھول کے یاد کَرْنا

سہو سے کسی کو یاد کرنا، غلطی سے یاد دلانا، ایک کام کو فراموش کرنے کے بعد یاد کرنا، کسی چیز کو بھلا کر پھر یاد کرنا، بلا ارادہ یاد کرنا

بُھول کر یاد کرنا

غلطی سے ذکر کرنا

بُھول کے آجانا

غلطی سے آجانا، بھولے سے آجانا

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

بُھول بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش کردینا، بھولنا

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں

اس موقع ہر کہتے ہیں جب غلطی سے کوئی کام خراب ہو جائے

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

بُھول چُوک کا ڈَر نَہیں

سہو معاف ہے، مذہبی معاملات میں عام طور پر کہتے ہیں

بُھول کَر نَہ آنا

-

بُھولَکَّڑ

بہت زیادہ بھولنے والا، جس پر نسیان غالب ہو

بُھول کے نَہ کَرْنا

بھول کر یا غلطی سے بھی نہ کرنا، بالکل نہ کرنا، ہرگز ہرگز نہ کرنا

بُھولے سے

۱. بھول کر ، سہواً .

بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

بُھول کَر بات نَہ کَرنا

بھول کر بات نہ پوچھنا، کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

بُھولانا

فراموش کرنا، بُھلانا، بھلا دینا

بُھولاٹ

بھول جانے کی کیفیت یا حالت، بُھلاوٹ

بُھولَت

زمین، دھرتی، فرش زمیں

بُھولا چیتا

خراب حافظہ ، سہو مزاج .

بُھولے بِسْرے

بُھولا بِسرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، یاد سے اترا ہوا، ذہن سے ہٹا ہوا

بُھولے چُوکے

بھولے سے، انجانے میں، بے خبری میں، بھول کر، سہواً

بُھولی بِسْری

بھولی ہوئی چیز، وہ چیز جو ذہن سے نکل گئی ہو

بُھولا بِسْرا

فراموش کردہ، بھلایا ہوا، ایک عرصہ سے بھلایا ہوا

بُھولا چُوکا

رک : بھولا بھٹکا .

بُھولے بَھٹْکے

کبھی کبھار، بھولے چوکے، گاہے گاہے، رستہ بھول کر، اتفاقیہ

بُھولا بَھٹْکا

گم کردہ، جو راستہ بھول گیا ہو، جو کبھی کبھار کسی سے ملاقات کرے مجازاً: گمراہ، باطل پرست

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

بُھولوں بھی نَہ پُوچْھنا

بھولے سے بھی کسی کا حال نہ پوچھنا، اتفاقاً بھی کبھی خیریت دریافت نہ کرنا، نظر انداز کرنا

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

بُھولنا چُوکنا

سہو ہوجانا، فروگزاشت ہوجانا

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

بُھولے بِسْرے رام سَہائی

غلطی کے وقت خدا مدد کرے

بُھولی بِسْری باتیں

وہ باتیں جو یاد سے جاتی رہی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھول بھلیا کے معانیدیکھیے

بھول بھلیا

bhuul-bhulaiyyaaभूल-भुलय्या

اصل: ہندی

وزن : 211212

بھول بھلیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیچ در پیچ راستے کا مکان، ایسا راستہ جس پر چلتے چلتے چکرا کر انسان راستہ بھول جائے، گورکھ دھندا، وہ کام یا بات جو بار بار سمجھانے پر بھی سمجھ میں نہ آئے

شعر

English meaning of bhuul-bhulaiyyaa

Noun, Feminine

  • maze, a building that has many ways and doors and in which the man forgets the way get out quickly, illegal business,

भूल-भुलय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी इमारत जिसमें अत्यधिक गलियाँ तथा दरवाजे होते हैं और जिसमें जाकर आदमी रास्ता भूल जाता है और जल्दी बाहर नहीं निकल पाता, गोरख-धंदा, वो काम या बात जो बार बार समझाने पर भी समझ में न आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھول بھلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھول بھلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone