تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ کے اردو معانی
- ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے
- بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
- ضرورت پر جو ملے وہی غنیمت ہے
- بھوکے شخص کی شکم سیری جیسا بھی کھانا ملے اس سے ہو جاتی ہے اور جسے نیند آ رہی ہو وہ بھی جیسا بچھونا ملے اس پر سو جاتا ہے
- بھوک میں انسان جو کچھ ملے کھا لیتا ہے اور سخت نیند میں بچھونے کی پروا نہیں کرتا
Urdu meaning of bhuukhe ko kyaa ruukhaa aur nii.nd ko kyaa takiya
- Roman
- Urdu
- zaruurat ke vaqt jo mayassar aajaa.e Ganiimat hai
- bhuuk me.n ruukhaa bhii neamat hai aur niind ke vaqt bistare ya takiya kii zaruurat mahsuus nahii.n hotii
- zaruurat par jo mile vahii Ganiimat hai
- bhuuke shaKhs kii shikam serii jaisaa bhii khaanaa mile is se ho jaatii hai aur jise niind aa rahii ho vo bhii jaisaa bichhaunaa mile is par sau jaataa hai
- bhuuk me.n insaan jo kuchh mile kha letaa hai aur saKht niind me.n bichhaune kii parva nahii.n kartaa
भूखे को क्या रूखा और नींद को क्या तकिया के हिंदी अर्थ
- आवश्यक्ता के समय जो मिल जाए संतोष करने योग्य है
- भूख में रूखा भी समृद्धि अर्थात ईश्वरीय देन है एवं नींद के समय बिस्तर या तकिया की आवश्यक्ता नहीं होती
- आवश्यक्ता पर जो मिले वही बहुत है
- भूखे की तृप्ति जैसा भी भोजन मिले उससे हो जाती है और जिसे नींद आ रही हो वह भी जैसा बिछौना मिले उस पर सो जाता है
- भूख में मनुष्य जो कुछ मिले खा लेता है और अत्यधिक नींद में बिछौने की परवाह नहीं करता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَبِیرا
اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں
کَبِیرکی اُلْٹی
رک : کبیر کی الٹوانسی ، کبیر ایک مشہور فقیر منش بھاشا شاعر ، جن کے اس طرح کہ اقوال مشہور ہیں کہ ” چلتی کو گاڑی کہیں بھنے دودھ کو کھویا “ مراد اس سے یہ ہے کہ دنیا والے عموماً الٹی گنگا بہاتے ہیں .
کَبِیر کُرْوی شَکْل
(حیوانیات) پولی اسٹومیلا میں اندرونی دوشکلیت میں سے ایک شکل جس کا مرکزی حنفی خانہ بڑا ہوتا ہے .
کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی
الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی
کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی
عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے
حَرْشَفِ کَبِیر
حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.
جَوشَنِ کَبِیر
دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.
وادیُ الکَبِیر
ہسپانیہ کا ایک مشہور دریا جو بحر اوقیانوس میں گرتا ہے اور جس کے کنارے مسجد قرطبہ واقع ہے ۔
دایِرَۂ کَبِیر
(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.
دائِرَۂ کَبِیر
(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.
یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں
یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے
نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا
ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaKHiira
ज़ख़ीरा
.ذَخِیْرَہ
a thing hoarded, treasured, or laid up treasure
[ Anaj ki zakhira-andozi par khas tavajjoh dene ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-o-havaa
आब-ओ-हवा
.آب و ہَوا
climate
[ Jaziraai (Peninsular) aab-o-hava achchhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
savaaneh-hayaat
सवानेह-हयात
.سَوانِح حَیات
biography, life history
[ Khalid library mein baith kar bade-bade danish-mandon ki sawaneh-hayat padh raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daanish
दानिश
.دانِش
science, learning
[ Gandhiji ne Hindustan mein azadi ki tahrik ke sath ilm-o-danish ka alam bhi baland kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naayaab
नायाब
.نایاب
rare
[ Har saal siberia ke nayab saras bharatpur ki aab-o-hawa mein sardian guzarne aate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaziira
जज़ीरा
.جَزِیرَہ
island, isle
[ Sri Lanka ek chhota jazira hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa
अश्या
.اَشْیا
goods, things, chattels, articles
[ Mobile aur laptop aaj ki zaroori ashya mein shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sukuun
सुकून
.سُکُون
peace, rest, ease, calm, tranquillity
[ Duniya ki sab se badi daulat sukoon hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ)
بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔