تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے کے معانیدیکھیے

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے

bhuuke kutte ko haDDii pau 'iid haiभूके कुत्ते को हड्डी पौ 'ईद है

ضرب المثل

موضوعات: قدیم

Roman

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے کے اردو معانی

  • حاجت مند کو تھوڑا ہی بہت ہوتا ہے

    مثال بھوکے کتے کو ہڈی پو عید ہے۔

Urdu meaning of bhuuke kutte ko haDDii pau 'iid hai

Roman

  • haajatmand ko tho.Daa hii bahut hotaa hai

भूके कुत्ते को हड्डी पौ 'ईद है के हिंदी अर्थ

  • अभिलाषी को थोड़ा ही बहुत होता है

    उदाहरण भूखे कुत्ते को हड्डी पौ ईद है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone