تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوگْلی" کے متعقلہ نتائج

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوگْلی کے معانیدیکھیے

بُھوگْلی

bhuugliiभूग्ली

  • Roman
  • Urdu

بُھوگْلی کے اردو معانی

  • چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .
  • سٹک بنانے کی تار کی بنی ہوئی نلی .
  • ناک میں پہننے کی لون٘گ ؛ ٹیٹکا یا ترکی نام کا کان میں پہننے کا گہنا ؛ ناک کی لون٘گ یا کان کے پھول کو اٹکانے والی چھوٹی پولی پتلی کیل
  • چھوٹی (این٘ٹ وغیرہ) .

Urdu meaning of bhuuglii

  • Roman
  • Urdu

  • chapTe taar ya baadle ka banaa hu.a salmaa jis se dono.n kinaaro.n ke biich kii zanjiir banaa.ii jaatii hai, Gijaa.ii, kangnii ; maamuulii se moTe aur vaznii taar ka banaa hu.a salmaa, zar dozii me.n phuulo.n kii DanDii aur patto.n kii Tahniyaa.n banaane ke kaam aatii hai
  • sTik banaane kii taar kii banii hu.ii nalii
  • naak me.n pahanne kii living ; TiiTkaa ya turkii naam ka kaan me.n pahanne ka gahnaa ; naak kii living ya kaan ke phuul ko aTkaane vaalii chhoTii polii patlii kiil
  • chhoTii (enT vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone