تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھرْکی بھانا" کے متعقلہ نتائج

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانا لینا

بہانہ کرنا، مکر و فریب سے کام لینا

خوشی بھانا

جی چاہنا ۔

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

ہانس بھانا

حلقہ ڈالنا

بُھرْکی بھانا

فریب دینا

مُوں بھانا

منھ ڈالنا ، منھ لڑنا ۔

سُولی بھانا

پھان٘سی دینا، نیزہ مارنا

خاک بھانا

مٹی اڑانا .

خواری میں بھانا

ذلت میں ڈالنا، ذلیل کرنا

وَضْع بھانا

انداز پسند آنا ، طور طریقے اچھے لگنا

دُکھ بھانا

دُکھ دینا.

جِیو بھانا

پسند آنا یا مرغوب ہونا ، من پسند ہونا.

دُکھ میں بھانا

دکھ میں ڈالنا.

شِیشے میں بھانا

رک : شیشے میں اُتارنا.

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

پَنْجے کو بھانا

رک : پنجہ مارنا.

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

سِیدھی آنکھ نَہ بھانا

سخت ناپسند ہونا

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

to dislike, detest

دِل کو بھانا

پسندِ خاطر ہونا

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

بَھرُو پَر گانٹھ بھانا

ابرو پر بل ڈالنا .

گَدھے کو خُشْکا بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا

گَدھے کو خُشْکَہ بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا .

تِیس کا چانْد نَہیں بھانا

ہر جائی یا دیر سے آنے والے کی قدر نہیں ہوتی.

راس بھانا

ڈھیر لگانا

ہات بھانا

ہاتھ حمائل کرنا (گردن یا کمر وغیرہ میں) ۔

بھاکو بھانا

راز کو سمجھنا .

بھار بھانا

باہر نکالنا .

بَھروسا بھانا

بھروسا کرنا، سچ ماننا، یقین کرنا

مَن بھانا

دل کو پسند آنا ، مرغوب ہونا ، پسند ِخاطر ہونا ۔

مَن کو بھانا

دل کو پسند آنا ، پسندیدہ ہونا ، محبوب ہونا ۔ ڈپٹی صاحب کی ایک اور ادا ۔۔۔۔۔ غیر معمولی تھی اور من کو بھی بھائی ۔

رَمْبھانا

عوام گائے بھین٘س کا بولنا، دہاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھرْکی بھانا کے معانیدیکھیے

بُھرْکی بھانا

bhurkii bhaanaaभुर्की भाना

محاورہ

مادہ: بُھرْکی

  • Roman
  • Urdu

بُھرْکی بھانا کے اردو معانی

  • فریب دینا

Urdu meaning of bhurkii bhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb denaa

English meaning of bhurkii bhaanaa

भुर्की भाना के हिंदी अर्थ

  • धोखा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانا لینا

بہانہ کرنا، مکر و فریب سے کام لینا

خوشی بھانا

جی چاہنا ۔

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

ہانس بھانا

حلقہ ڈالنا

بُھرْکی بھانا

فریب دینا

مُوں بھانا

منھ ڈالنا ، منھ لڑنا ۔

سُولی بھانا

پھان٘سی دینا، نیزہ مارنا

خاک بھانا

مٹی اڑانا .

خواری میں بھانا

ذلت میں ڈالنا، ذلیل کرنا

وَضْع بھانا

انداز پسند آنا ، طور طریقے اچھے لگنا

دُکھ بھانا

دُکھ دینا.

جِیو بھانا

پسند آنا یا مرغوب ہونا ، من پسند ہونا.

دُکھ میں بھانا

دکھ میں ڈالنا.

شِیشے میں بھانا

رک : شیشے میں اُتارنا.

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

پَنْجے کو بھانا

رک : پنجہ مارنا.

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

سِیدھی آنکھ نَہ بھانا

سخت ناپسند ہونا

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

to dislike, detest

دِل کو بھانا

پسندِ خاطر ہونا

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

بَھرُو پَر گانٹھ بھانا

ابرو پر بل ڈالنا .

گَدھے کو خُشْکا بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا

گَدھے کو خُشْکَہ بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا .

تِیس کا چانْد نَہیں بھانا

ہر جائی یا دیر سے آنے والے کی قدر نہیں ہوتی.

راس بھانا

ڈھیر لگانا

ہات بھانا

ہاتھ حمائل کرنا (گردن یا کمر وغیرہ میں) ۔

بھاکو بھانا

راز کو سمجھنا .

بھار بھانا

باہر نکالنا .

بَھروسا بھانا

بھروسا کرنا، سچ ماننا، یقین کرنا

مَن بھانا

دل کو پسند آنا ، مرغوب ہونا ، پسند ِخاطر ہونا ۔

مَن کو بھانا

دل کو پسند آنا ، پسندیدہ ہونا ، محبوب ہونا ۔ ڈپٹی صاحب کی ایک اور ادا ۔۔۔۔۔ غیر معمولی تھی اور من کو بھی بھائی ۔

رَمْبھانا

عوام گائے بھین٘س کا بولنا، دہاڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھرْکی بھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھرْکی بھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone