تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجا" کے متعقلہ نتائج

بُھجا

بازو، کہنی سے کندھے تک کا حصّہ، ہاتھ، مجازاً شاخ، ڈال

بُھجانا

= मुनाना

بُھجالی

ایک قسم کی بڑی اور کسی قدر ٹیڑھی چھری، جو عام طور سے پہاڑی لوگوں کے پاس ہوتی ہے، ککری یا کھکری

بُھجاوَٹ

موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں

بُھجا ڈَنڈْ ہی کَہے دیتے ہَیں

(طنزاً) صورت ہی بتاتی ہے .

بُھجاوَٹی جوڑ

بھجاوٹ (رک) کا جوڑ جو دو طرح لگایا جاتا ہے پہلی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختے کی کور پر چھوٹا گولا بطور چول اور دوسرے تختے کی کور پر اسکا بھید یعنی چول کا گھر بنا کر باہم پیوست کر دیتے ہیں دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں تختوں کی کور میں کھان٘چے بنا کر ان کے بیچ میں لکڑی کی پتلی جفتی پھنسائی جاتی ہے .

آپ کے بُھجا ڈَنْڈ کَہے دیتے ہَیں

صورت سے دعووں کی تصدیق نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجا کے معانیدیکھیے

بُھجا

bhujaaभुजा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

بُھجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بازو، کہنی سے کندھے تک کا حصّہ، ہاتھ، مجازاً شاخ، ڈال
  • (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث کا سب سے چھوٹا ضلع
  • مستطیل شکل کا ایک ضلع
  • کنارہ، موڑ، لپیٹ، پھین٘ٹا
  • سورج کا فاصلہ خط استوا سے، چان٘د کا فاصلہ کسی قریب ترین نقطۂ راس سے
  • ہاتھی کی سون٘ڈ

Urdu meaning of bhujaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazuu, kahnii se kandhe tak ka hissaa, haath, majaazan shaaKh, Daal
  • (hindsaa) qaayam ilizaa vya masals ka sab se chhoTaa zilaa
  • mustatiil shakl ka ek zilaa
  • kinaaraa, mo.D, lapeT, phenTaa
  • suuraj ka faasila Khat-e-istivaa se, chaand ka faasila kisii qariib tariin nuqta-e-raas se
  • haathii kii suunD

English meaning of bhujaa

Noun, Feminine

  • side of a triangle
  • joint of stem and branch
  • trunk of an elephant
  • the distance of the sun from the equator
  • arm, part from elbow to shoulder

भुजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांह
  • बाँह; बाहु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھجا

بازو، کہنی سے کندھے تک کا حصّہ، ہاتھ، مجازاً شاخ، ڈال

بُھجانا

= मुनाना

بُھجالی

ایک قسم کی بڑی اور کسی قدر ٹیڑھی چھری، جو عام طور سے پہاڑی لوگوں کے پاس ہوتی ہے، ککری یا کھکری

بُھجاوَٹ

موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں

بُھجا ڈَنڈْ ہی کَہے دیتے ہَیں

(طنزاً) صورت ہی بتاتی ہے .

بُھجاوَٹی جوڑ

بھجاوٹ (رک) کا جوڑ جو دو طرح لگایا جاتا ہے پہلی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختے کی کور پر چھوٹا گولا بطور چول اور دوسرے تختے کی کور پر اسکا بھید یعنی چول کا گھر بنا کر باہم پیوست کر دیتے ہیں دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں تختوں کی کور میں کھان٘چے بنا کر ان کے بیچ میں لکڑی کی پتلی جفتی پھنسائی جاتی ہے .

آپ کے بُھجا ڈَنْڈ کَہے دیتے ہَیں

صورت سے دعووں کی تصدیق نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone