تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھگْتان" کے متعقلہ نتائج

بُھگْتان

جزا، سزا، عمل کا پھل، نمٹاؤ، فیصلہ

بُھگْتانا

بھگتنا کا تعدیہ

بُھگْتان گَھر

دفتر ادائگی ، کلیرنگ ہاؤس.

بُھگْتان بُھگَتنا

suffer or to pay for something done, serve a sentence

گُناہوں کا بُھگْتان

گناہوں کا خمیازہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھگْتان کے معانیدیکھیے

بُھگْتان

bhugtaanभुगतान

اصل: ہندی

وزن : 221

Roman

بُھگْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جزا، سزا، عمل کا پھل، نمٹاؤ، فیصلہ
  • (مطالبے یا قرضے وغیرہ کی) ادائی، بے باقی، واجب الادا رقم کی پوری ادائیگی
  • دینا، دین

شعر

Urdu meaning of bhugtaan

Roman

  • jaza, sazaa, amal ka phal, nimTaa.o, faisla
  • (mutaalibe ya karje vaGaira kii) adaa.ii, bebaaqii, vaajib alaadaa raqam kii puurii adaayagii
  • denaa, den

English meaning of bhugtaan

Noun, Masculine

  • punishment, penalty
  • full settlement, liquidation, defrayment

भुगतान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्ज़ या ऋण चुकाना
  • किसी चीज़ या वस्तु की कीमत चुकता किया जाना
  • निबटारा
  • ख़रीदा हुआ माल देना।
  • निपटारा, फैसला, मूल्य या देन चुकानादेना, देन, देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھگْتان

جزا، سزا، عمل کا پھل، نمٹاؤ، فیصلہ

بُھگْتانا

بھگتنا کا تعدیہ

بُھگْتان گَھر

دفتر ادائگی ، کلیرنگ ہاؤس.

بُھگْتان بُھگَتنا

suffer or to pay for something done, serve a sentence

گُناہوں کا بُھگْتان

گناہوں کا خمیازہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھگْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھگْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone