تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا" کے متعقلہ نتائج

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

نَئے پَنچھی

(مجازاً) ناتجربہ کار ؛ نوگرفتار

جَل پَنچھی

مرغ آبی، پانی کا پرندہ

ہاتھ کا پَنچھی بَننا

ہر وقت ساتھ رہنا نیز کسی کے ہاتھوں بے بس ہونا ، محکوم ہونا ، تابع مہمل ہونا۔

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

چِڑی مار ٹولا بھانت بھانت کا پَنچھی بولا

اس مجلس کے متعلق کہتے ہیں جہاں ہر ایک مختلف راۓ دے، جہاں مختلف الراۓ ہوں، وہ مجلس جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں.

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا کے معانیدیکھیے

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

bhor kaa murGaa bolaa pa.nchhii ne mu.nh kholaaभोर का मुर्ग़ा बोला पंछी ने मुँह खोला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا کے اردو معانی

  • صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

Urdu meaning of bhor kaa murGaa bolaa pa.nchhii ne mu.nh kholaa

  • Roman
  • Urdu

  • subah ho ga.ii parind panchhii bolne lage ; subah ka vaqt ho gayaa

भोर का मुर्ग़ा बोला पंछी ने मुँह खोला के हिंदी अर्थ

  • सुबह हो गई परिंद पंछी बोलने लगे , सुबह का वक़्त हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

نَئے پَنچھی

(مجازاً) ناتجربہ کار ؛ نوگرفتار

جَل پَنچھی

مرغ آبی، پانی کا پرندہ

ہاتھ کا پَنچھی بَننا

ہر وقت ساتھ رہنا نیز کسی کے ہاتھوں بے بس ہونا ، محکوم ہونا ، تابع مہمل ہونا۔

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

چِڑی مار ٹولا بھانت بھانت کا پَنچھی بولا

اس مجلس کے متعلق کہتے ہیں جہاں ہر ایک مختلف راۓ دے، جہاں مختلف الراۓ ہوں، وہ مجلس جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں.

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone