تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھکْشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھکْشا کے معانیدیکھیے
بِھکْشا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھیک، خیرات، خدا کے نام پر دی ہوئی چیز
- مزدوری، بھاڑا، کرایہ
شعر
نا ان کی گدڑی میں تانبا پیسہ نا منکے مالائیں
پریم کا کاسہ درد کی بھکشا گیت غزل دو ہے کوتائیں
اپنے من کا سارا سونا
کیوں بھکشا میں دے دیتی ہو
English meaning of bhikshaa
Noun, Feminine
- begging, alms, begged food
भिक्षा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भीक, ख़ैरात,दान, असहाय या निरुपाय अवस्था में उदरपूर्ति के लिए लोगों से दीनतापूर्वक अपने निर्वाह के लिए हाथ फैलाकर अन्न, कपड़ा, पैसा आदि मांगने का काम या वृत्ति, माँगने पर प्राप्त होने वाले अन्न, कपड़ा, पैसा आदि
بِھکْشا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھکْشا)
بِھکْشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔