تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھِیم راج" کے متعقلہ نتائج

راج

فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری

راز

پوشیدہ امر یا بات، بھید

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجِح

فائق، غالب، صحیح، قابلِ ترجیح، پسندیدہ

داج

رک : جہیز .

راج دَل

شاہی فوج ، رعایا

راج وَر

مہا راجا ، بادشاہ اعظم

راج باہ

رک : راج کا تحتی ؛ نہر جو بڑی نہر سے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے نِکالی جائے .

راج دار

راجا کی بیوی ، رانی

راج دِروہ

بغاوت، حکومت کے خلاف سازش

راج روگ

مہلک بیماری، لاعلاج مرض

راج یوگ

(ہندو) ایک قِسم کی عبادت جس میں مراقبہ کے ذریعے (دھیان ، تپسیا اور جس دم وغیرہ سے) خدا تعالٰی کا جلوہ اپنے آپ میں تلاش کِیا جاتا ہے

راج وِیر

بہادروں کا راجا، ایک لقب جو اعلیٰ بہادری کے صِلے میں کسی کو دِیا جائے

راج دُوت

شاہی سفیر، راجہ کا ایلچی

راج دَھر

وزیراعظم

راج دَھن

شاہی خزانہ

راج کا

شاہی ، قومی

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

راج بنس

خاندان شاہی، راجوں کا خاندان، خاندانِ سلاطین

راج گِرِہ

بادشاہ کے رہنے کی جگہ ، محل

راج دُوار

راجا کا دروازہ، ڈیوڑھی، شاہی محل

راج دھان

رک : راج دھانی

راج دھام

دارالحکومت ؛ محل

راج سیوا

راجہ کی خِدمت ، شاہی مُلازمت ، شاہی نوکری

راج کَر

شاہی محصولات، ٹیکس، راج ڈنڈ

راج وَنش

راجاؤں کا خاندان، راج گھرانہ، راجاؤں کا پریوار، شاہی خاندان

راج بَنْد

قیدی ، غلام

راج دَنْڈ

رک : راج ڈنڈ

راج وَن٘س

شاہی خاندان .

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

راج تاج

راج پاٹ ، حکومت ، اقتدار ؛ (مجازاً) عیش و آرام .

راج پال

ایک شاہی خاندان کا نام

راج کال

(کاشت کاری) وہ منہگائی یا گرانی جو حکومت کے طرزِ عمل یا سرکاری ضرورت کی فراہمی سے پیدا ہو .

راج کاج

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

راج داری

حکمرانی ، ملک داری .

راج گادی

رک : راج گدّی

راج پھوڑا

ایک بڑا پھوڑا جو مہلک ہوتا ہے، خنجر بیگ، سرطان

راج رَنگ

سونا چاندی

راج پَٹّ

راج پاٹ (رک) ؛ راجاؤں کا دستار؛ ایک قیمتی پتھر ؛ گھٹیا قسم کا ایک ہیرا

راجِعِی

شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی دنیا میں ظہور فرمائیں گے .

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

راج بھوگ

(ہنود) کھانا جو دوپہر کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھتے ہیں، مندر وغیرہ کا وقف

راج رِشی

شاہی خاندان کا رِشی یا ولی، وہ رِشی جو شاہی نسل سے ہو نیز راجا یا فوجی طبقہ کا وہ برگزیدہ شخص جو بڑی ریاضت یا عبادت کے بعد رِشی بن گیا ہو

راج ہانس

رک : راج ہن٘س

راج جاکھ

ایک ہندوستانی دوا ہے مزہ کسیلا اور گراں ہے سرد و خشک ہے دست روکتی ہے باد پیدا کرتی ہے ہضم ہونے کے بعد اس سے فضلہ زیادہ بنتا ہے دودھ بہت پیدا کرتی ہے.

راج گَھر

(فلکیات) چاند کی منزلوں میں سے دسویں منزل کا نام .

راج تَھل

راج گدّی

راج نِیل

ایک زمرد

راج گِیر

mason, bricklayer, head of bricklayers, masons and labourers

راج سیوَک

راجہ کا نوکر ، درباری

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

راج دَھرْم

فرائضِ شاہی، حکومت کی ذمہ داریاں، راجہ کا فرض، راجہ کی ذمہ داری یا کام، فوجی جماعت کے فرائض

راج مزدور

معمار اور قُلی وغیرہ

راج دروہی

راجہ کا دشمن، باغی، غدار

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

راج شاہی

بادشاہت

راج گَدّی

مسند یا تخت شاہی

راج گھاٹ

دریا کا وہ کنارہ یا کنارے کی جگہ جہاں راجہ اشنان کرتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بھِیم راج کے معانیدیکھیے

بھِیم راج

bhiim-raajभीम-राज

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بھِیم راج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus
  • ۲. ایک پرندہ از قسم بلبل.

Urdu meaning of bhiim-raaj

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. dohre taaj numaa sar ka shikaarii parindaa jis kii nasal nepal bhuuTaan se hinduustaan laa.ii ga.ii ; hinduustaan ka naqal utaarne vaala parindaa ; laat ha Edolius malabaricu
  • ۲. ek parindaa az qism bulbul

English meaning of bhiim-raaj

Noun, Masculine

  • a mocking bird of the Indian Subcontinent which is bring from the city of Nepal, Bhutan, A kind of black-colored bird whose legs are short and big toes and only 10 in its tail, a bird like a nightingale

भीम-राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले रंग की एक प्रकार की चिड़िया जिसकी टाँगें छोटी और पंजे बड़े होते हैं और इसकी दुम में केवल १० पर होते हैं, दोहरे ताज-नुमा सर की शिकारी चिड़िया जिसकी नस्ल नेपाल के शहर भूटान से हिन्दुस्तान लाई गई, एक पक्षी जो बुलबुल की तरह का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راج

فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری

راز

پوشیدہ امر یا بات، بھید

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجِح

فائق، غالب، صحیح، قابلِ ترجیح، پسندیدہ

داج

رک : جہیز .

راج دَل

شاہی فوج ، رعایا

راج وَر

مہا راجا ، بادشاہ اعظم

راج باہ

رک : راج کا تحتی ؛ نہر جو بڑی نہر سے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے نِکالی جائے .

راج دار

راجا کی بیوی ، رانی

راج دِروہ

بغاوت، حکومت کے خلاف سازش

راج روگ

مہلک بیماری، لاعلاج مرض

راج یوگ

(ہندو) ایک قِسم کی عبادت جس میں مراقبہ کے ذریعے (دھیان ، تپسیا اور جس دم وغیرہ سے) خدا تعالٰی کا جلوہ اپنے آپ میں تلاش کِیا جاتا ہے

راج وِیر

بہادروں کا راجا، ایک لقب جو اعلیٰ بہادری کے صِلے میں کسی کو دِیا جائے

راج دُوت

شاہی سفیر، راجہ کا ایلچی

راج دَھر

وزیراعظم

راج دَھن

شاہی خزانہ

راج کا

شاہی ، قومی

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

راج بنس

خاندان شاہی، راجوں کا خاندان، خاندانِ سلاطین

راج گِرِہ

بادشاہ کے رہنے کی جگہ ، محل

راج دُوار

راجا کا دروازہ، ڈیوڑھی، شاہی محل

راج دھان

رک : راج دھانی

راج دھام

دارالحکومت ؛ محل

راج سیوا

راجہ کی خِدمت ، شاہی مُلازمت ، شاہی نوکری

راج کَر

شاہی محصولات، ٹیکس، راج ڈنڈ

راج وَنش

راجاؤں کا خاندان، راج گھرانہ، راجاؤں کا پریوار، شاہی خاندان

راج بَنْد

قیدی ، غلام

راج دَنْڈ

رک : راج ڈنڈ

راج وَن٘س

شاہی خاندان .

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

راج تاج

راج پاٹ ، حکومت ، اقتدار ؛ (مجازاً) عیش و آرام .

راج پال

ایک شاہی خاندان کا نام

راج کال

(کاشت کاری) وہ منہگائی یا گرانی جو حکومت کے طرزِ عمل یا سرکاری ضرورت کی فراہمی سے پیدا ہو .

راج کاج

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج کَوی

ملک الشعراء، درباری شاعر

راج داری

حکمرانی ، ملک داری .

راج گادی

رک : راج گدّی

راج پھوڑا

ایک بڑا پھوڑا جو مہلک ہوتا ہے، خنجر بیگ، سرطان

راج رَنگ

سونا چاندی

راج پَٹّ

راج پاٹ (رک) ؛ راجاؤں کا دستار؛ ایک قیمتی پتھر ؛ گھٹیا قسم کا ایک ہیرا

راجِعِی

شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی دنیا میں ظہور فرمائیں گے .

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

راج بھوگ

(ہنود) کھانا جو دوپہر کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھتے ہیں، مندر وغیرہ کا وقف

راج رِشی

شاہی خاندان کا رِشی یا ولی، وہ رِشی جو شاہی نسل سے ہو نیز راجا یا فوجی طبقہ کا وہ برگزیدہ شخص جو بڑی ریاضت یا عبادت کے بعد رِشی بن گیا ہو

راج ہانس

رک : راج ہن٘س

راج جاکھ

ایک ہندوستانی دوا ہے مزہ کسیلا اور گراں ہے سرد و خشک ہے دست روکتی ہے باد پیدا کرتی ہے ہضم ہونے کے بعد اس سے فضلہ زیادہ بنتا ہے دودھ بہت پیدا کرتی ہے.

راج گَھر

(فلکیات) چاند کی منزلوں میں سے دسویں منزل کا نام .

راج تَھل

راج گدّی

راج نِیل

ایک زمرد

راج گِیر

mason, bricklayer, head of bricklayers, masons and labourers

راج سیوَک

راجہ کا نوکر ، درباری

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

راج دَھرْم

فرائضِ شاہی، حکومت کی ذمہ داریاں، راجہ کا فرض، راجہ کی ذمہ داری یا کام، فوجی جماعت کے فرائض

راج مزدور

معمار اور قُلی وغیرہ

راج دروہی

راجہ کا دشمن، باغی، غدار

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

راج شاہی

بادشاہت

راج گَدّی

مسند یا تخت شاہی

راج گھاٹ

دریا کا وہ کنارہ یا کنارے کی جگہ جہاں راجہ اشنان کرتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھِیم راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھِیم راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone