تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیگْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلاہونا، (پانی یا کسی اور رقیق چیز سے) نم ہونا

بِھیگْنا بھاگْنا

رک : بھیگنا.

بِھیگْنا بِھگانا

مسلسل بھیگنا ، تر ہونا ؛ تر کرنا.

رات بِھیگْنا

رات کا ابتدائی حصہ گزر جانے کے بعد فضا میں خنکی اورنمی پیدا ہو جانا، رات ڈھلنا

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

کاجَل بِھیگْنا

آنکھیں نمناک ہونا ، آنسو کے ساتھ کاجل کا پھیلنا .

ریخیں بِھیگْنا

رک : مسیں بھیگنا.

ریکھ بِھیگْنا

مسیں بھیگنا ، رُخساروں پر سبزہ کا آغاز ہونا ، جوان ہونے کی علامت ظاہر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیگْنا کے معانیدیکھیے

بِھیگْنا

bhiignaaभीगना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بِھیگْنا کے اردو معانی

فعل

  • تر ہونا، گیلاہونا، (پانی یا کسی اور رقیق چیز سے) نم ہونا

فعل لازم

  • تر ہونا، گیلا ہونا، (پانی یا کسی اور رفیق چیز سے) نم ہونا
  • (مجازاً) (رات کا) سرد ہو جانا، ابتدائی حصہ سب کا گزر کر خنک ہو جانا
  • (مسوں کا) نکلنا، ظاہر ہونا

شعر

Urdu meaning of bhiignaa

  • Roman
  • Urdu

  • tar honaa, giilaa honaa, (paanii ya kisii aur raqiiq chiiz se) nam honaa
  • tar honaa, giilaa honaa, (paanii ya kisii aur rafiiq chiiz se) nam honaa
  • (majaazan) (raat ka) sard ho jaana, ibatidaa.ii hissaa sab ka guzar kar Khunuk ho jaana
  • (maso.n ka) nikalnaa, zaahir honaa

English meaning of bhiignaa

Verb

  • be wet, damp or moist
  • to get wet

Intransitive verb

  • (of night) become cold

भीगना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गीला, नम

अकर्मक क्रिया

  • तरल पदार्थ के संयोग से अन्नकणों का नरम पड़ना तथा फूलना
  • (लाक्षणिक) रात का सर्द हो जाना
  • (मसौं का) निकलना, ज़ाहिर होना
  • गीला होना, पानी से तर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلاہونا، (پانی یا کسی اور رقیق چیز سے) نم ہونا

بِھیگْنا بھاگْنا

رک : بھیگنا.

بِھیگْنا بِھگانا

مسلسل بھیگنا ، تر ہونا ؛ تر کرنا.

رات بِھیگْنا

رات کا ابتدائی حصہ گزر جانے کے بعد فضا میں خنکی اورنمی پیدا ہو جانا، رات ڈھلنا

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

کاجَل بِھیگْنا

آنکھیں نمناک ہونا ، آنسو کے ساتھ کاجل کا پھیلنا .

ریخیں بِھیگْنا

رک : مسیں بھیگنا.

ریکھ بِھیگْنا

مسیں بھیگنا ، رُخساروں پر سبزہ کا آغاز ہونا ، جوان ہونے کی علامت ظاہر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone