تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھیڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیڑ کے معانیدیکھیے
بِھیڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع
- (کسی چیز کی) کثرت، زیادتی، یورش
- مصیبت، افتاد، بپتا
- اسم مُکبَّر: بِھیڑا
- (مجازاً) مسکین، عاجز
شعر
ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف
پھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستا ملے
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
English meaning of bhii.D
Noun, Feminine
- crowd, throng, a mob
- access, opulence
- trouble, calamity
- poor, destitute
भीड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज या बात की अधिकता, जैसे-काम की भीड़, उदा०-परी रस भीड़ दृग धीर नाहिंन धरे, -अलबेला अली, आपत्ति, मुसीबत, संकट, उदा०-(क) जुग जुग भीर (भीड़) हरी संतन की,-मीराँ, (ख) तुम हरो जन की भीर (भीड़)।-मीराँ, क्रि० प्र०-कटना, -काटना,-पड़ना
- किसी स्थान पर एक साथ तथा बिना किसी क्रम से जुटे हुए लोगों की संज्ञा, क्रि० प्र०-लगना,-लगाना, मुहा०-भीड़ छंटना भीड़ में आये हुए लोगों का धीरे-धीरे इधर-उधर होना जिससे भीड़ कम हो
- जमघट, ठठ, अपार जनसमूह, हुजूम
- जमघट; जमावड़ा; जनसमूह; अव्यवस्थित समूह
بِھیڑ کے مترادفات
بِھیڑ سے متعلق محاورے
بِھیڑ کے قافیہ الفاظ
بِھیڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھیڑ)
بِھیڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔