تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھیڑ بَھڑَکّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیڑ بَھڑَکّا کے معانیدیکھیے
بِھیڑ بَھڑَکّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر
شعر
کتنا بھیڑ بھڑکا جگ میں کتنا شور شرابہ لیکن
بستی بستی کوچہ کوچہ چپا چپا تنہا تنہا
English meaning of bhii.D-bha.Dakkaa
Noun, Masculine
- crowd, crowding, hustle-bustle
भीड़-भड़क्का के हिंदी अर्थ
بِھیڑ بَھڑَکّا کے مترادفات
بِھیڑ بَھڑَکّا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھیڑ بَھڑَکّا)
بِھیڑ بَھڑَکّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔