تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ کے معانیدیکھیے

بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ

bhii maange.n aur puuchhe.n gaa.nv kii jam'भीक माँगें और पूछें गाँव की जम'

نیز : بِھیک مان٘گے اَور پُِوچھے گاؤں کی جَمع

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ کے اردو معانی

  • فقیر ہو کر تحکمانہ لہجہ میں بات کرنا، حالت ذَلیل اور حوصلہ بڑا، اپنی حیثیت بھول کر بات کرنا
  • جب کوئی چھوٹی حیثیت کا آدمی ایسی باتیں کرے جن سے اسے کوئی مطلب نہیں ہو سکتا تب کہتے ہیں

    مثال جمع= مال گزاری

Urdu meaning of bhii maange.n aur puuchhe.n gaa.nv kii jam'

  • Roman
  • Urdu

  • faqiir ho kar tahakkumaana lahja me.n baat karnaa, haalat zaliil aur hauslaa ba.Daa, apnii haisiyat bhuul kar baat karnaa
  • jab ko.ii chhoTii haisiyat ka aadamii a.isii baate.n kare jin se use ko.ii matlab nahii.n ho saktaa tab kahte hai.n

भीक माँगें और पूछें गाँव की जम' के हिंदी अर्थ

  • भिकारी होकर आदेश देने के भाव में बात करना, स्थिति तुच्छ और हौसला बड़ा, अपनी हैसियत भूल कर बात करना
  • जब कोई छोटी हैसियत का आदमी ऐसी बातें करे जिनसे उसे कोई मतलब नहीं हो सकता तब कहते हैं

    विशेष जम'= मालगुज़ारी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone