تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھیدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھیدی کے معانیدیکھیے
بھیدی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- راز دار
اسم، مذکر
- رازدار، ہمراز
- واقف کار، باخبر
- مخبر، جاسوس، بھید لینے والا
- فرشتہ
- چھید کرنے والا
- رتن، شرق الہند کی کھجور سے مشابہ بیل، اس کی لکڑی یا چھڑی
شعر
زخموں پہ مرے جو ہنستے ہیں دنیا والے غم اس کا نہیں
اے کاش برا ہو اس دل کا جو بھیدی بن کر لوٹ گیا
سنی نہیں یہ مثل گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
تجھے تو دل کی خبر اضطراب کر دے گا
یہ بھی سچ ہے گھر کے بھیدی نے کیا گھر کو تباہ
یہ بھی لگتا ہے کہ سب نردوش ہیں یاروں کے بیچ
English meaning of bhedii
Adjective, Masculine
- one who knows a secret, a confidant, a secret keeper
Noun, Masculine
- confidant, one in the know, spy, detective, informer, conspirator
- dividing, penetrating
भेदी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- भेदन करनेवाला
- भेद बताने वाला; राज़फाश करने वाला या राज़ खोलने वाला व्यक्ति।
بھیدی کے مترادفات
بھیدی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھیدی)
بھیدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔