تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیڑ چال" کے متعقلہ نتائج

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قصر امید

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑ چال کے معانیدیکھیے

بھیڑ چال

bhe.D-chaalभेड़-चाल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

بھیڑ چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفطاً) بھیڑ کا بھیڑ کے پیچھے چلنا
  • (مجازاً) بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی

English meaning of bhe.D-chaal

Noun, Feminine

  • (metaphorical) jumping on the bandwagon, following others blindly, mob mentality

भेड़-चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) भेड़ का भेड़ के पीछे चलना
  • (लाक्षणिक) भेड़िया-धसान, बिना विचार के देखा-देखी काम करना, अंधानुकरण, दूसरे की देखादेखी काम करने की प्रवृत्ति, एक का दूसरे की नक़्ल करना, नक़्क़ाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیڑ چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیڑ چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone