تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوَن" کے متعقلہ نتائج

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

ہَزّالی

پھکڑپن، ہزل گوئی، ہنسی مذاق

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

ہیجولا

سیڑھی ؛ پیڑھی ؛ زینہ

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہیجْلا

(وکنی) چوچلا نخرہ،

ہُزالی

ہزال سے منسوب، دبلا پن کا، لاغری والا

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوَن کے معانیدیکھیے

بَھوَن

bhavanभवन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَھوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر، طبقات فلکی
  • مندر، مٹھ، دیوی کا استھان
  • بستی، وجود، پیدائش، ولادت، جنم، خاصیت، سرگ، بہشت، مختلف آسمانی جنتیں
  • کھیت، سِچائی، کولھو کے گرد کا وہ حصہ جس میں بیل گھومتے ہیں
  • (مجازاً) پیٹ، شکم

شعر

English meaning of bhavan

Noun, Masculine

  • mansion, house, abode, dwelling, building
  • shrine, temple

भवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर, मकान, महल, रहने का ठिकाना, कोई वास्तु-रचना विशेषतः वास-स्थान
  • घूमने या चक्कर लगाने की क्रिया, ढंग या भाव
  • भ्रमण
  • मैदान या मंदिर,मठ, देवी का स्थान
  • उत्पत्ति या जन्म
  • खेत, सिंचाई, कोल्हू के पास का वो हिस्सा जिस में बैल घूमते हैं
  • संसार; जगत

بَھوَن کے مترادفات

بَھوَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone