تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھونر" کے متعقلہ نتائج

بَھونر

بھن٘ور، گرداب، کنڈل

بَھونرِیَہ

آم کی ایک قسم .

بَھونرے

بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بَھونرالا

بھون٘رے جیسا کالا

بَھونرِیانا

بھن٘ور (رک) سے ، چکر کھانا ، گھومنا ، گردش کرنا.

بَھونری پِھرنا

(ہندو) شادی کے پھیرے پھرنا ، شادی ہونا.

بَھونرا سی آواز

باریک سُر کی خوب گون٘جنے والی آواز

بَھونرے میں پَلْنا

لاڈ پیار میں پلنا، پچھلے زمانے میں بادشاہوں کے بچے بڑے ناز و نعم سے پلا کرتے تھے، تمازت آفتاب اور موسم کے تغیرات سے بچنے کے واسطے تہ خانوں میں رکھے جاتے تھے

بَھونرے میں پال رکھنا

تہ خانے میں پلنا، ناز و نعمت اور لاڈلے پن میں پلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھونر کے معانیدیکھیے

بَھونر

bhau.nrभौंर

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بَھونر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھون٘را
  • بھن٘ور، گرداب، کنڈل

Urdu meaning of bhau.nr

Roman

  • bhaunraa
  • bhanvar, gardaab, kunDal

भौंर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौंरा।
  • मुश्की घोड़ा। स्त्री० = भौंरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھونر

بھن٘ور، گرداب، کنڈل

بَھونرِیَہ

آم کی ایک قسم .

بَھونرے

بھونرا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بَھونرالا

بھون٘رے جیسا کالا

بَھونرِیانا

بھن٘ور (رک) سے ، چکر کھانا ، گھومنا ، گردش کرنا.

بَھونری پِھرنا

(ہندو) شادی کے پھیرے پھرنا ، شادی ہونا.

بَھونرا سی آواز

باریک سُر کی خوب گون٘جنے والی آواز

بَھونرے میں پَلْنا

لاڈ پیار میں پلنا، پچھلے زمانے میں بادشاہوں کے بچے بڑے ناز و نعم سے پلا کرتے تھے، تمازت آفتاب اور موسم کے تغیرات سے بچنے کے واسطے تہ خانوں میں رکھے جاتے تھے

بَھونرے میں پال رکھنا

تہ خانے میں پلنا، ناز و نعمت اور لاڈلے پن میں پلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھونر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھونر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone