تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھروسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھروسا کے معانیدیکھیے
بَھروسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آسرا، سہارا، امید
- امید، توقع
- اعتماد، اعتبار، یقین
شعر
انیسؔ دم کا بھروسا نہیں ٹھہر جاؤ
چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
آدمی بلبلہ ہے پانی کا
کیا بھروسا ہے زندگانی کا
ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر
یہ تو نہیں کسی پہ بھروسا کیا نہ جائے
English meaning of bharosaa
Noun, Masculine
- trust, reliance, faith, confidence, hope, assurance
भरोसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आसरा, सहारा, उम्मीद, विश्वास, आशा, एतिबार, यक़ीन
بَھروسا کے مترادفات
بَھروسا کے متضادات
بَھروسا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھروسا)
بَھروسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔