تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر کے معانیدیکھیے

بَھر

bharभर

وزن : 2

بَھر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • وزن ، بوجھ ، مقدار ؛ زیادتی ، کثرت .
  • تیزی سے ، درّاتے ہوئے .
  • کل ، تمام ، سرا ، پورا .
  • بقدر ، برابر .
  • پُر ، بھرا ہوا ، پورا .
  • تک ، بھی .
  • رک : بھر کے ، بھر کر .
  • (مقدار کے لیے) پورا ، سارا ، مکمل ؛ کسی شے کے برابر .

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے ایک دم جلنے چلنے اڑنے یا بھاگنے کی آواز یا حالت (عموماً تکرار کے ساتھ) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhar

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • as far as, as much as, enough or sufficient for, at most
  • Complete, Entire, Throughout, Whole
  • full, complete, whole

भर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अवकाश, परिमाण, वय आदि की संपूर्णता (या समस्तता) किसी इकाई के रूप में सूचित करते हुए, जैसे-कटोरा भर, गज भर, उमर भर आदि
  • तक, पर्यंत
  • (परिमाण के लिए) पूरा, सारा, सम्पूर्ण, किसी वस्तु के बराबर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के एक दम जलने चलने उड़ने या भागने की आवाज़ या हालत (आमतौर पर विरोधाभास के साथ)

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति

بَھر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone