تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنوَر کَلی" کے متعقلہ نتائج

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلی کَلی

ہر ایک کلی ؛ ساری کلیاں .

کَلی پوش

پرند کا بچہ جس کو نیا پر نکلا ہو

کَلی پوست

(نباتیات) کلی کو ڈھانکنے والے چھلکے نما پتے جو کلی کے کِھل جانے پر جھڑ جاتے ہیں

کَلِیسِیا

۱. عیسائیوں کی دینی جماعت مریم کے بُت کو پوجتی ہے .

کَلی دار

کُرتا یا پائجامہ وغیرہ جس میں کلیاں پڑی ہوئی ہوں .

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

کَلِیْساؤں

کَلی ٹانْکْنا

کپڑے میں کلی لگانا ؛ (مجازاً) اضافہ کرنا ، سنوارنا ، آرایش کرنا یا دینا .

کَلی پُھنّے

اضافہ کیے ہوئے حصے ، رنگ آمیزیاں ، آرائش و زیبائش .

کَلِیگْڑا

تربوز

کَلی جھاڑْنا

(کبوتر بازی) رنگ بدلنا.

کَِلِیددار

رک : کلید بردار .

کَلِیم

کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلی دار پائِجامَہ

۔پائجامہ جس میں کلیںں ہوتی ہیں۔

کَلی پُھندْنے لَگانا

کسی بات میں اضافہ کرنا ، رنگ آمیزی کرنا ، آرائش کرنا .

کَلِیْمِ بَیاں

وہ جسے کلام میں موسیٰ کا مرتبہ حاصل ہو

کَلِیدِ اِیمان

ایمان یا بہشت کی کنجی ؛ مراد : کلمۂ شہادت .

کَلیدی

کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

کَلِید داری

رک : کلید برداری .

کَلِید خانَہ

وہ مقام یا جگہ جہاں کنجیاب رکھی جاتی ہیں ، کنجی گھر .

کَلِید

کنجی، چابی، تالا

کَلِیمی

کلیم اللہ یعنی حضرت موسیٰ علیہ اسلام سے منسوب و متعلق، اعجازِ کلیمی، کلیم اللہ کا منصوب و اعجاز

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کَلِیدِ بَہِشْت

۔ (ف) مونث۔ (کنایۃً) کلمہ شہادت ۔

کَلِیدی مَقام

فوجی نقطۂ نگاہ سے اہم جگہ ، بنیادی حیثیت کی حامل جگہ .

کَلِیْٹ

کلید فتح باب

۔(ف) مونث۔ کامیابی کا ذریعہ۔ ؎

کَلِید بَرْدار

وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص، جس کے پاس کنجی رہتی ہے، چابی بردار

کَلِیس کرنا

کَلِیدی فِقْرَہ

مرکزی نقطہ، مرکزی خیال، بنیادی اہمیت کی بات

کَلِیدی تَخْتَہ

ٹائپ رائٹر کے بٹنوں کا مجموعہ نیز ترتیبِ حروف (Key Board) کا ترجمہ .

کَلِیدی خُطْبَہ

کَلِیدی چَوکی

فوجی پڑاؤ کی مرکزی جگہ ، اہم نا کہ ، فوجی نقل و حرکت کا بنیادی مقام .

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلِید بَرْداری

کلید بردار کا منصب یا کام ، چایاں رکھنا .

کَلِیدی مورچَہ

فوجی لحاظ سے اہم پوزیشن

کَلِیْمانَہ

کلیم اللہ سے منسوب، کلیم اللہ کا جیسا

کَلِیدان

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

کَلی مارنا

کَلی گُھلنا

غنچہ کا شگفتہ ہونا

کَلی پُھنْنے

اضافہ کیے ہوئے حصے ، رنگ آمیزیاں ، آرائش و زیبائش .

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

کَلی پھیرْنا

سفیدی کرنا

کَلی نِکَلْنا

غنچے کا نمایاں ہونا .

کَلی نِکالْنا

پرند کا نئے پر نکالنا .

کَلی پُھوٹْنا

پرند کے ابتدائی پر نکلنا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

کَلی چَٹَکْنا

کلی کو پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا

کَلِیمُ اللّٰہی

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے کی منزل یا درجہ، مراد: سرداری

کَلِیمُ اللّٰہ

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، اللہ سے باتیں کرنے والا، مراد: حضرت موسیٰ علیہ السلام

کَلی کا چُونا

چونے کا پتھر، سفیدی کرنے کا چونا

قَلِیلُ الْاِعْتِبار

جس کا اعتبار تھوڑا ہو، بے اعتبار

قَلِیل و کَثِیر

کم اور زیادہ، کم و بیش، تھوڑا بہت، چھوٹا بڑا

قَلِیلُ الْمَعاش

تنگ دست ، غریب .

قَلِیلُ الْاِسْتِعْمال

کم استعمال ہونے والا .

قَلِیل تَرِین

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنوَر کَلی کے معانیدیکھیے

بَھنوَر کَلی

bha.nvar-kaliiभँवर-कली

اصل: ہندی

وزن : 1212

بَھنوَر کَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے
  • سنکل جو نعل کی شکل کی ہوتی ہے اور جس کے دونوں سروں میں سوراخ ہوتے ہیں، مزاحمتی چول چھلا
  • ایک طرح کا زیور جو گھوڑے بکری وغیرہ کے گلے میں خوشنمائی کے لیے ڈالا جاتا ہے

English meaning of bha.nvar-kalii

Noun, Feminine

  • collar or halter (for dogs and horses)

भँवर-कली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का आभूषण जो घोड़े बकरी वग़ैरा के गले में सजावट के लिए डाला जाता है
  • सांकल जो नाल की शक्ल की होती है और जिस के दोनों सिरों में सूराख़ होते हैं, चूल छल्ला
  • लोहे या पीतल की वह कड़ी जो कील में इस प्रकार ढीली जड़ी रहती है कि चारों ओर सहज में घुमाई जा सकती है, कालर, पट्टा, गुलूबंद, (कुत्ते, बकरी वग़ैरा के लिए), चूल छल्ला, जिस से दो चीज़ों को इस तरह जोड़ते हैं कि इन में से एक दूसरे के बगै़र घूम सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنوَر کَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنوَر کَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone