تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنوَر کَلی" کے متعقلہ نتائج

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھنوَر گِیت

وہ گیت جو متھرا کی چرواہنیں شہد کی مکھیوں کے لیے گاتی ہیں

بَھنوَر جال

بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

بَھنوَر چال

(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .

بَھنوَر گُھپا

گُھپ ان٘دھیرا، گہری تاریکی

بَھنوَر میں پَڑْنا

چکّر کھانا، گردش کرنا

بَھنورَہ

رک : بَھن٘ورا ؛ بَھون٘را .

بَھن٘ورا

بھنور، بھونرا، ایک کیڑا جو پانی پر تیرتا ہے

بَھنورے

بھن٘ورا کی جمع، مددھو مکھی، شہد کی مکھی

بَھنورے بال

گھن٘گریالے بال ، چکر دار بال .

بَھنوْری

بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .

بَھنورنا

گھومنا، گشت کرنا، منڈلانا

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

مور بَھنْوَر

مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنوَر کَلی کے معانیدیکھیے

بَھنوَر کَلی

bha.nvar-kaliiभँवर-कली

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَھنوَر کَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے
  • سنکل جو نعل کی شکل کی ہوتی ہے اور جس کے دونوں سروں میں سوراخ ہوتے ہیں، مزاحمتی چول چھلا
  • ایک طرح کا زیور جو گھوڑے بکری وغیرہ کے گلے میں خوشنمائی کے لیے ڈالا جاتا ہے

Urdu meaning of bha.nvar-kalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghuumne vaala chhallaa jo rassii se bandhaa hotaa hai (jis se jaanvar ya kisii chiiz) ko ek jagah baandh dete hain; kaalar, paTTa, guluuband; (kutte, bikrii vaGaira ke li.e); chuul chhallaa, jis se do chiizo.n ko is tarah jo.Dte hai.n ki in me.n se ek duusre ke bagair ghuum sake
  • sankul jo naal kii shakl kii hotii hai aur jis ke dono.n suro.n me.n suuraaKh hote hain, muzaahamatii chuul chhallaa
  • ek tarah ka zevar jo gho.De bikrii vaGaira ke gale me.n Khoshanmaa.ii ke li.e Daala jaataa hai

English meaning of bha.nvar-kalii

Noun, Feminine

  • collar or halter (for dogs and horses)

भँवर-कली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का आभूषण जो घोड़े बकरी वग़ैरा के गले में सजावट के लिए डाला जाता है
  • सांकल जो नाल की शक्ल की होती है और जिस के दोनों सिरों में सूराख़ होते हैं, चूल छल्ला
  • लोहे या पीतल की वह कड़ी जो कील में इस प्रकार ढीली जड़ी रहती है कि चारों ओर सहज में घुमाई जा सकती है, कालर, पट्टा, गुलूबंद, (कुत्ते, बकरी वग़ैरा के लिए), चूल छल्ला, जिस से दो चीज़ों को इस तरह जोड़ते हैं कि इन में से एक दूसरे के बगै़र घूम सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھنوَر گِیت

وہ گیت جو متھرا کی چرواہنیں شہد کی مکھیوں کے لیے گاتی ہیں

بَھنوَر جال

بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے

بَھنوَر کَلی

ایک گھومنے والا چَھلّا جو رسی سے بندھا ہوتا ہے (جس سے جانور یا کسی چیز) کو ایک جگہ بان٘دھ دیتے ہیں؛ کالر، پٹّا، گلوبند؛ (کتے، بکری وغیرہ کے لئے)؛ چول چھلا ،جس سے دو چیزوں کو اس طرح جوڑتے ہیں کہ ان میں سے ایک دوسرے کے بغیر گھوم سکے

بَھنوَر چال

(کنایۃً) دنیا ؛ کنایہ ہے دنیائے دنی اور اس کی غداری سے .

بَھنوَر گُھپا

گُھپ ان٘دھیرا، گہری تاریکی

بَھنوَر میں پَڑْنا

چکّر کھانا، گردش کرنا

بَھنورَہ

رک : بَھن٘ورا ؛ بَھون٘را .

بَھن٘ورا

بھنور، بھونرا، ایک کیڑا جو پانی پر تیرتا ہے

بَھنورے

بھن٘ورا کی جمع، مددھو مکھی، شہد کی مکھی

بَھنورے بال

گھن٘گریالے بال ، چکر دار بال .

بَھنوْری

بالوں کا وہ چکر جو گھوڑے یا آدمی کے سر یا جسم کے کسی اور حصہ پر ہو ، رک : بَھون٘ری .

بَھنورنا

گھومنا، گشت کرنا، منڈلانا

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

مور بَھنْوَر

مور کی شکل کا ایک زیور جو کان میں پہنتے ہیں ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنوَر کَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنوَر کَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone