تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْج" کے متعقلہ نتائج

بَھنْج

توڑنا ، تقسیم کرنا ؛ جھکانا ؛ روکنا ؛ بھگانا ؛ شکست دینا؛ پرخاست کرنا (جلسہ) .

بَھنْجی

رک : بھانْجی

بَھنْجُو

ایک قسم کا ہتھیار

بَھنْجَن

توڑنے والا، مٹانے والا، فنا کرنے، زائل کرنے والا

بَھنْجَت

کٹوتی ، پھروتی ، مجرائی .

بَھنْجَن ہونا

زائل ہونا، ختم ہونا، تمام ہونا

بَھنْجَک

توڑنے والا، برباد کرنے والا

بَھنْجا

بھان٘جا

بَھنْجْنا

ٹوٹنا، جدا ہونا، الگ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، کسی چیز کا ٹوٹ پھوٹ جانا

بَھنْجانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا، کسی ہنڈی وغیرہ کی رقم وصول کرنا یا نقدی کرانا

بَھنْجَن کَرنا

زائل کرنا، ختم کرنا، تمام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْج کے معانیدیکھیے

بَھنْج

bhanjभंज

بَھنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑنا ، تقسیم کرنا ؛ جھکانا ؛ روکنا ؛ بھگانا ؛ شکست دینا؛ پرخاست کرنا (جلسہ) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

भंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोड़ना, बाँटना; झुकाना; रोकना; भगाना; हरा देना, ख़त्म करना (सभा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone