تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ" کے متعقلہ نتائج

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھرْتی باہْنا

زمین پر ہل چلانا ، کاشت کرنا .

دَھرْتی کا لَعْل

فرزند زمین .

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

دَھرْتی ماں

مادر زمین

دَھرْتی پَتی

زمین کا مالک ، زمیندار .

دَھرْتی پِتا

landlord

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ کے معانیدیکھیے

بَھنگ

bha.ngभंग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بَھنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش
  • نشہ آور مشروب جو بھن٘گ گھوٹ کر تیار کیا جاتا ہے
  • ٹکڑا، ریزہ، ٹوٹ، رعشہ، لقوہ، تکلیف، شکست، وعدہ خلافی، عہد شکنی، محرومی، لہر، موج، سمندری لہر جو چٹانوں سے ٹکرائے
  • بدھوں کے نزدیک زوال یا تبدیلی جو ہر چیز میں ہوتی ہے

صفت

  • شکستہ، خراب، برہم، برباد

شعر

Urdu meaning of bha.ng

Roman

  • ek paudaa jis kii pattiyaa.n (suruur haasil karne ke li.e) ghoT kar pii jaatii hai.n ye paudaa umuuman tiin haath u.unchaa hotaa hai aur pattiyaan, kinaaro.n par kaTaavadaar hotii hain, aanandras daraKht kii pattiyaa.n hashiish
  • nishaa aavar mashruub jo bhang ghoT kar taiyyaar kiya jaataa hai
  • Tuk.Daa, reza, TuuT, raashaa, lakvaa, takliif, shikast, vaaadaa Khilaafii, ahd shiknii, mahruumii, lahr, mauj, samundrii lahr jo chaTTaano.n se Takraa.e
  • budho.n ke nazdiik zavaal ya tabdiilii jo har chiiz me.n hotii hai
  • shikasta, Kharaab, braham, barbaad

English meaning of bha.ng

Noun, Masculine

Adjective

भंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कीड़ा जिसके विषय में प्रसिद्ध है कि यह किसी कीड़े के ढोले को पकड़कर ले आता है और उसे मिट्टी से ढक देता है और उस पर बैठकर और डंक मार-मार कर इतनी देर तक और इतनी जोर से " भिन्न मिन्न " करता है कि कीड़ा भी उसी की तरह हो जाता है। २. मुंग राज पक्षी।
  • टूटने की क्रिया या भाव।
  • भौंरा।
  • वि. घटित करने की क्रिया या भाव।
  • खंडित होना; टूटना
  • विघटन; खंड
  • ध्वंस; नाश
  • कुटिलता; टेढ़ापन।

بَھنگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھرْتی باہْنا

زمین پر ہل چلانا ، کاشت کرنا .

دَھرْتی کا لَعْل

فرزند زمین .

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

دَھرْتی ماں

مادر زمین

دَھرْتی پَتی

زمین کا مالک ، زمیندار .

دَھرْتی پِتا

landlord

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone