تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں" کے متعقلہ نتائج

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجیں اُڑانا

آرام اور خوشی سے زندگی گزارنا ، عیش کرنا ، مزے سے بسر کرنا

موجیں رہنا

سرور آمیز خیالات رہنا

مَوجیں لینا

مزے اڑانا ، نشے کی حالت میں جھومنا ، ڈگمگانا

مَوجیں کَرنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُٹھنا

پانی کا لہریں لینا ، تلاطم پیدا ہونا

مَوجیں دکھانا

زور دکھانا، جوش اور ولولہ ظاہر کرنا، زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا، موج دکھانا

مَوجیں مارنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مُزینَہ

زینت دینے والا، آراستہ کرنے والا

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مُجَنَّدَہ

اکٹھی کی ہوئی (فوجیں) جمع کیے ہوئے (لشکر) ۔

مُجَنَّح

(طب) وہ شخص جس کے شانے گوشت سے خالی ہوں اور پشت کی طرف نکلے ہوئے ہوں اور سینہ تنگ ہو ، ایسے لوگ اکثر مرض سل میں مبتلا ہو جاتے ہیں

مَوج نَشاط

خوشی اور شادمانی کی لہر، اُمنگ

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

مُجَنَّث

(سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

مَوج اَنگیز

طوفان اٹھانے والا ، طغیانی لانے والا

مِیزان

۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مِیجاں

رک : میزان ، سودا ؛ معاملہ ۔

mizen

جہاز رانی: (mizen-sail کا اختصار) بادبانی جہاز کے وسطی مستول کا نچلا بادبان ۔.

مَجُون

شوخ چشم ، بے باک ، بے شرم ۔

مَزَن

طور، طریق، عادت

مَظان

گمان کرنے کی جگہیں ، مقامات ظن و گمان ۔

مَزان

کلاہ ، پگڑی ، صافہ ۔

مَجَّن

نہانا، غسل کرنا، غوطہ لگانا، ڈوبنا، ڈبونے کا عمل، غرقابی

مُجُون

ہنسی مذاق، ٹھٹھے بازی، مسخرا پن

مُجانَبی

جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہو، جو اصل سے ملحق ہو ۔

مَوجِ نَسِیم

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر

مَوجی نَظَریَہ

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ، نظریہء تموج نور

muezzin

مسجد میں اذان دینے والا، موذّن ۔.

ماذُون

اِذن دیا گیا ، جس کو کسی کام کی اجازت دی گئی ہو ، اجازت یافتہ .

mizzen

جہاز کا پچھلا پال

مَوج نَفَس

منھ سے نکلنے والی ہوا جو گرم ہوتی ہے، سانس

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعاجِین

معجون کی جمع, طب: گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، قوام میں تیار کی ہوئی دوائیں

مُجانِس

ہم جنس، ہم قوم، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُجانَسَت

ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

مُجانَبات

وہ جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہوں، وہ جو اصل سے ملحق ہوں

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

مَوج نُور

روشنی کی لہر

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

مَوعِظِین

پند و نصیحت کرنے والے ، اصلاح اور اچھی باتیں پھیلانے والے ۔

مَوجِ نِگْہَت

رک : موجِ نکہت

مُؤَذِّن

اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا

مَعاجِیں

جمع مونث کوئی مرکب دوا جو کئی دواؤں کو ملاکر آٹے کی طرح گوندھ کر بناتے ہیں۔؎

مُوئی جُوں

سست قدم، چیونٹی کی چال، کاہل الوجود، نہایت غریب اور مسکین

مَیں جانُوں

میں ذمّے دار ہوں، میرا ذمّہ

مُسْتَوی مُقَطَّب مَوجیں

(طبیعیات) آواز کی وہ لہریں جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں

ریت کی مَوجیں

ریگستان میں لہروں کے نِشانات جو تیز ہوا سے ریت پر بن جاتے ہیں.

بَھن٘گ کھانا آسان مَوجیں دق کرتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

بَھن٘گ پینا آسان ہے، موجیں جان مارتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

مِیزانُ القِطَع

رک : میزان الازر ۔

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

مزن بے تامل بگفتار دم

بے سوچے لب نہ ہلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں کے معانیدیکھیے

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

bha.ng khaanaa sahl hai lekin us kii mauje.n ra.ng laatii hai.nभंग खाना सहल है लेकिन उस की मौजें रंग लाती हैं

نیز : بَھن٘گ پینا آسان ہے، موجیں جان مارتی ہَیں, بَھن٘گ کھانا آسان مَوجیں دق کرتی ہَیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں کے اردو معانی

  • ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے
  • اس کو کہا جاتا ہے جو کسی کام کو بغیر سوچے سمجھے شروع کر دے اور پھر نباہ نہ سکے
  • بغیر جانے بوجھے کسی کام کو کر ڈالنا آسان ہے لیکن اس کا انجام بھگتنا کٹھن ہے

Urdu meaning of bha.ng khaanaa sahl hai lekin us kii mauje.n ra.ng laatii hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • har ek kaam ka aaGaaz aasaan hai lekin anjaam mushkil hai
  • is ko kahaa jaataa hai jo kisii kaam ko bagair soche samjhe shuruu kar de aur phir nibaah na sake
  • bagair jaane buujhe kisii kaam ko kar Daalnaa aasaan hai lekin is ka anjaam bhugatnaa kaThin hai

भंग खाना सहल है लेकिन उस की मौजें रंग लाती हैं के हिंदी अर्थ

  • हर एक काम का आरंभ आसान है लेकिन परिणाम कठिन है
  • उसको कहा जाता है जो किसी काम को बिना सोचे समझे आरंभ कर दे और फिर निबाह न सके
  • बिना जाने-बूझे किसी काम को कर डालना आसान है परंतु उसका परिणाम भोगना कठिन है

    विशेष मौजें= तरंगें, नशे के झोंके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجیں اُڑانا

آرام اور خوشی سے زندگی گزارنا ، عیش کرنا ، مزے سے بسر کرنا

موجیں رہنا

سرور آمیز خیالات رہنا

مَوجیں لینا

مزے اڑانا ، نشے کی حالت میں جھومنا ، ڈگمگانا

مَوجیں کَرنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُٹھنا

پانی کا لہریں لینا ، تلاطم پیدا ہونا

مَوجیں دکھانا

زور دکھانا، جوش اور ولولہ ظاہر کرنا، زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا، موج دکھانا

مَوجیں مارنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مُزینَہ

زینت دینے والا، آراستہ کرنے والا

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مُجَنَّدَہ

اکٹھی کی ہوئی (فوجیں) جمع کیے ہوئے (لشکر) ۔

مُجَنَّح

(طب) وہ شخص جس کے شانے گوشت سے خالی ہوں اور پشت کی طرف نکلے ہوئے ہوں اور سینہ تنگ ہو ، ایسے لوگ اکثر مرض سل میں مبتلا ہو جاتے ہیں

مَوج نَشاط

خوشی اور شادمانی کی لہر، اُمنگ

مُجَنَّس

دوغلا، خچر

مُجَنَّث

(سالوتری) وہ گھوڑا جو عربی نر اور ترکی مادہ سے پیدا ہو

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

مَوج اَنگیز

طوفان اٹھانے والا ، طغیانی لانے والا

مِیزان

۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مِیجاں

رک : میزان ، سودا ؛ معاملہ ۔

mizen

جہاز رانی: (mizen-sail کا اختصار) بادبانی جہاز کے وسطی مستول کا نچلا بادبان ۔.

مَجُون

شوخ چشم ، بے باک ، بے شرم ۔

مَزَن

طور، طریق، عادت

مَظان

گمان کرنے کی جگہیں ، مقامات ظن و گمان ۔

مَزان

کلاہ ، پگڑی ، صافہ ۔

مَجَّن

نہانا، غسل کرنا، غوطہ لگانا، ڈوبنا، ڈبونے کا عمل، غرقابی

مُجُون

ہنسی مذاق، ٹھٹھے بازی، مسخرا پن

مُجانَبی

جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہو، جو اصل سے ملحق ہو ۔

مَوجِ نَسِیم

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر

مَوجی نَظَریَہ

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ، نظریہء تموج نور

muezzin

مسجد میں اذان دینے والا، موذّن ۔.

ماذُون

اِذن دیا گیا ، جس کو کسی کام کی اجازت دی گئی ہو ، اجازت یافتہ .

mizzen

جہاز کا پچھلا پال

مَوج نَفَس

منھ سے نکلنے والی ہوا جو گرم ہوتی ہے، سانس

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعاجِین

معجون کی جمع, طب: گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، قوام میں تیار کی ہوئی دوائیں

مُجانِس

ہم جنس، ہم قوم، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُجانَسَت

ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

مُجانَبات

وہ جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہوں، وہ جو اصل سے ملحق ہوں

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

مَوج نُور

روشنی کی لہر

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

مَوعِظِین

پند و نصیحت کرنے والے ، اصلاح اور اچھی باتیں پھیلانے والے ۔

مَوجِ نِگْہَت

رک : موجِ نکہت

مُؤَذِّن

اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا

مَعاجِیں

جمع مونث کوئی مرکب دوا جو کئی دواؤں کو ملاکر آٹے کی طرح گوندھ کر بناتے ہیں۔؎

مُوئی جُوں

سست قدم، چیونٹی کی چال، کاہل الوجود، نہایت غریب اور مسکین

مَیں جانُوں

میں ذمّے دار ہوں، میرا ذمّہ

مُسْتَوی مُقَطَّب مَوجیں

(طبیعیات) آواز کی وہ لہریں جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں

ریت کی مَوجیں

ریگستان میں لہروں کے نِشانات جو تیز ہوا سے ریت پر بن جاتے ہیں.

بَھن٘گ کھانا آسان مَوجیں دق کرتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

بَھن٘گ پینا آسان ہے، موجیں جان مارتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

مِیزانُ القِطَع

رک : میزان الازر ۔

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

مزن بے تامل بگفتار دم

بے سوچے لب نہ ہلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone