تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے کے معانیدیکھیے

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

bhalii burii sab ke saath haiभली बुरी सब के साथ है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے کے اردو معانی

  • ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

Urdu meaning of bhalii burii sab ke saath hai

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs kii qismat me.n achchhii barii baate.n hotii hai.n

English meaning of bhalii burii sab ke saath hai

  • good and bad are with everyone

भली बुरी सब के साथ है के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स की क़िस्मत में अच्छी बरी बातें होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone