تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا مانَس" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت خوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

قُدْری کَرنا

(دہلی) کوشش کرنا ، اصرار کرنا ، دباؤ ڈالنا ؛ خوشامد درامد کرنا .

قُدْری ہو جانا

خوشامد درآمد ہوجانا ، سب جتن ہوجانا ، ہر طرح کوشش کرلینا .

بے قَدرا

جو کسی خوبی یا ہنر کی داد نہ دے، حق ناشناس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا مانَس کے معانیدیکھیے

بَھلا مانَس

bhalaa-maanasभला-मानस

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

بَھلا مانَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے
  • سادہ لوح یا سیدھا شخص
  • نیک یا امانت دار شخص
  • باحیثیت یا سفید پوش مرد
  • (طنزاً) شریر، بدمعاش، بیوقوف یا احمق آدمی

Urdu meaning of bhalaa-maanas

  • Roman
  • Urdu

  • shariif najiib siidhaa ya nek aadamii, vo aadamii jo kisii ko nuqsaan ya takliif na pahunchaa.e
  • saadaa lohiyaa siidhaa shaKhs
  • nek ya amaanatdaar shaKhs
  • baahaisiyat ya saphedposh mard
  • (tanzan) shariir, badmaash, bevaquuf ya ahmaq aadamii

English meaning of bhalaa-maanas

Noun, Masculine

  • gentleman, good man

भला-मानस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सज्जन व्यक्ति, भला व्यक्ति, नेक आदमी, वह व्यक्ति जो किसी को हानि न पहुँचाए
  • सीधा व्यक्ति
  • नेक या ईमानदार व्यक्ति
  • समृद्ध या शिक्षित व्यक्ति, सफ़ेदपोश आदमी
  • (व्यंगात्मक) दुष्ट, असभ्य, मूर्ख, बदमाश या बेवक़ूफ़ व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت خوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

قُدْری کَرنا

(دہلی) کوشش کرنا ، اصرار کرنا ، دباؤ ڈالنا ؛ خوشامد درامد کرنا .

قُدْری ہو جانا

خوشامد درآمد ہوجانا ، سب جتن ہوجانا ، ہر طرح کوشش کرلینا .

بے قَدرا

جو کسی خوبی یا ہنر کی داد نہ دے، حق ناشناس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا مانَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا مانَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone